شہر قائد میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل کا سلسلہ جاری

نیوز خبریں

شہر قائد میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل کا سلسلہ جاری
ڈاکوؤں، قتل، کورنگی، ڈکیتی، سی سی ٹی وی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

شہر قائد میں بے خوف ڈاکوؤں کے ہاتھوں وارداتوں کے دوران شہریوں کو جان سے مارنے کا سلسلہ تھم نہیں رہا، تازہ واقعے میں ایک ڈاکو نے کورنگی میں محنت کش کو سرعام قتل کردیا۔کورنگی نمبر ڈھائی میں ڈکیتی کی واردات کے بعد ڈاکو کو پکڑنے کی کوشش میں قتل کیے جانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈاکو نے کس طرح سے گولی چلا کر محنت کش کو جان سے مار دیا۔

شہر قائد میں بے خوف ڈاکوؤں کے ہاتھوں وارداتوں کے دوران شہریوں کو جان سے مارنے کا سلسلہ تھم نہیں رہا، تازہ واقعے میں ایک ڈاکو نے کورنگی میں محنت کش کو سرعام قتل کردیا۔کورنگی نمبر ڈھائی میں ڈکیتی کی واردات کے بعد ڈاکو کو پکڑنے کی کوشش میں قتل کیے جانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈاکو نے کس طرح سے گولی چلا کر محنت کش کو جان سے مار دیا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہری سعد اللہ نے ڈاکو کو چلتی موٹرسائیکل سے دبوچا اور اسے قابو کرنے کی کوشش کی۔ اس دوران ڈاکو اسلحہ لوڈ کرنے کی کوشش کرتا رہا اور لوڈ ہوتے ہی اچانک اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔ شہری ڈاکو سے لڑتے ہوئے سڑک پر جیسے ہی گرا تو ڈاکو نے فائرنگ کردی اور فرار ہونے کی کوشش کی، تاہم کچھ فاصلے پر لوگوں نے اسے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ ملزم کو قابو کرنے کے دوران اس کے ساتھ موٹر سائیکل پر فرار ہو گئے تھے۔اسلام آباد میں سیاسی سرگرمی کا معاملہ؛ دفعہ 144 پہلے ہی نافذ ہے، انتظامیہپنجاب بھر میں جلسے اور جلوسوں پر پابندی، دفعہ 144 نافذراکیش روشن کینسر سے کیسے صحتیاب ہوئے؟ فلمساز کا انکشافدہلی الیکشن: بی جے پی 27 سال بعد بھاری اکثریت سے کامیابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ڈاکوؤں، قتل، کورنگی، ڈکیتی، سی سی ٹی وی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہر میں ٹریفک حادثات میں جان بحق اور زخمی ہونے کا سلسلہ جاریشہر میں ٹریفک حادثات میں جان بحق اور زخمی ہونے کا سلسلہ جاریٹریفک حادثات میں شہریوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھ »

شہر قائد میں نوجوان کا قتل، سوتیلے باپ نے قتل کا چکر ہےشہر قائد میں نوجوان کا قتل، سوتیلے باپ نے قتل کا چکر ہےشہر قائد میں سائٹ سپر ہائی وے احسن آباد کے قریب نور محمد گوٹھ میں ایک نوجوان کی ہاتھ پاؤں بندھی مدفن لاش برآمد ہوئی ہے۔ مقتول کی شناخت اسد ولد عابد حسین کے نام سے ہوئی، جو پیشے سے نائی تھا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی والدہ نے اپنے شوہر توقیر پر قتل کا الزام عائد کیا ہے۔ توقیر مقتول کا سوتیلا باپ تھا، جو اپنی تین بیٹیوں کو ساتھ لے کر فرار ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »

شہر قائد میں حاملہ خاتون کے قتل کا معما حلشہر قائد میں حاملہ خاتون کے قتل کا معما حلقائد کے موچکو مشرف کالونی میں گھر سے ملنے والی عائشہ کی لاش کا معما حل کر کے پولیس نے کرایہ دار میاں بیوی کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان نے مقتولہ عائشہ کو گھر میں اکیلا پاکر اسے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کردیا۔
مزید پڑھ »

غزہ؛ حماس کے ہاتھوں 10 سال قبل اغوا اور قتل کیے گئے اسرائیلی فوجی کی لاش مل گئیغزہ؛ حماس کے ہاتھوں 10 سال قبل اغوا اور قتل کیے گئے اسرائیلی فوجی کی لاش مل گئی2014 میں ہی حماس کے ہاتھوں قتل ہونے والے ایک اور اسرائیلی فوجی کی لاش کی باقیات لانے کی کوششیں جاری
مزید پڑھ »

اسرائیلی حملوں میں 9 فلسطینی شہید، 35 زخمیاسرائیلی حملوں میں 9 فلسطینی شہید، 35 زخمیمغربی کنارے کے شہر جنین پر اسرائیلی فورسز کا تازہ ترین حملہ، جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود جاری رہنے والی اسرائیلی کارروائیاں کا دھڑکتے証拠 ہے۔
مزید پڑھ »

عدالتی بینچز کے اختیار سماعت سے متعلق کیس: اٹارنی جنرل کا عدالتی معاونین مقرر کرنے پر اعتراضعدالتی بینچز کے اختیار سماعت سے متعلق کیس: اٹارنی جنرل کا عدالتی معاونین مقرر کرنے پر اعتراضسپریم کورٹ میں عدالتی بینچز کے اختیار سماعت کے تعین کا معاملے کی سماعت جاری ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:31:04