کراچی، ٹمبر مارکیٹ میں ایک اور عمارت میں دراڑیں پڑنے لگیں ARYNewsUrdu
نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق دراڑیں پہلے گری عمارت کی سامنے والی بلڈنگ میں پڑیں، 7 منزلہ عمارت کے نیچے 2 گودام بھی ہیں۔
علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ صبح سے عمارت میں مختلف مقامات پر دراڑیں پڑ رہی ہیں، کھڑکیاں اور دروازے بند کرنے میں مشکلات کا سامنا تھا۔ علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ رنچھوڑ لائن میں جانی نقصان سے بچنے کے لیے عمارت خالی کی تھی، بلڈنگ گرنے کے بعد سے پوری گلی کی بجلی معطل کردی گئی ہے۔ ٹمبر مارکیٹ میں عمارت کے مخدوش ہونے کے واقعے سے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی تاحال لاعلم ہے، فائر بریگیڈ عملے نے پہنچ کر عمارت خالی کرائی، رینجرز اور پولیس کی نفری بھی موقع پر موجود تھی۔
کراچی کی ٹمبر مارکیٹ میں ایک اور عمارت میں دراڑیں پڑنے لگیں — عمارت کو خالی کرالیا گیا، پولیس اور رینجرز موجود — صبح سے عمارت میں مختلف مقامات پر دراڑیں پڑ رہی ہیں، مکین#ARYNews
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور میں وزیراعظم کے بھانجے کے گھر میں ڈکیتی - ایکسپریس اردوڈاکو طلائی زیورات، نقدی اور اسلحہ لوٹ کر فرار ہوگئے
مزید پڑھ »
کے پی کے کابینہ میں بڑی تبدیلیاں،کئی وزرا کے قلم دان تبدیل | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پاک بحریہ کے فضائی اثاثوں میں اضافہ، میری ٹائم پیٹرول ائیر کرافٹس فلیٹ میں شامل
مزید پڑھ »
لبنان میں گون کے لیے انٹرپول کے ریڈ وارنٹ موصوللبنان میں گون کے لیے انٹرپول کے ریڈ وارنٹ موصول Lebanon Received InterpolArrestWarrant CarlosGhosn
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر عدلیہ نے انتظامیہ کے اختیار میں مداخلت کی ...' آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر عدلیہ نے انتظامیہ کے اختیار میں مداخلت کی ' عمران خان کی زیرصدارت ہونیوالے پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
مزید پڑھ »