کراچی: گاڑی کے کالےشیشے اتارنے پر خاتون کی پولیس اہلکار سے تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: گاڑی کے کالےشیشے اتارنے پر خاتون کی پولیس اہلکار سے تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

کالے شیشے کیوں اتار رہے ہیں، میں نے پولیس کو خریدا ہوا ہے، ایک سال سے کالے شیشے والی گاڑی چلا رہی ہوں، خاتون کی گفتگو

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خاتون کی گاڑی کے کالےشیشےاتارنے پر پولیس اہلکار سے تلخ کلامی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق ڈیفنس میں پولیس ناکے پر چیکنگ کے دوران خاتون کی گاڑی کے کالےشیشےاتارنے پرپولیس سےتلخ کلامی کی ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔ وائرل ویڈیو میں خاتون کو یہ کہتے سنا گیا کہ کالے شیشے کیوں اتارے جارہے ہیں، میں نے پولیس کو خریدا ہوا ہے، ایک سال سے کالےشیشے والی گاڑی چلا رہی ہوں، تم سب بکے ہوئے ہو، درخشاں اور ساحل تھانے والوں سے پوچھو۔

پولیس نے خاتون کی گاڑی کے کالے شیشے اتاردیئے، پولیس کے مطابق خاتون کی گاڑی شیربہادرخان کے نام پر رجسٹرڈ ہے، گاڑی کے ریکارڈ میں شادمان نارتھ ناظم آباد کا پتا درج ہے۔ خاتون کے رویے اورپولیس کودھمکیاں دینے کا جائزہ لیا جارہا ہے حکام بالا کا حکم ہوا تومقدمہ درج کیا جائے گا۔Mar 01, 2025 09:12 AMلاہور میں خواتین بھکاری گروہ چلانے والا سرغنہ گرفتارکراچی: کچرے کا غیرقانونی کاروبار کرنے والے گروہ کے 7 افراد گرفتار، 3 ایف آئی آر درجبابر اعظم پسندیدہ کھلاڑی تھے لیکن اب نہیں ہیں؛ سونیا حسینخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیروز خان اور خاتون صحافی میں تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل، وجہ کیا تھی؟فیروز خان اور خاتون صحافی میں تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل، وجہ کیا تھی؟سوشل میڈیا صارفین نے اداکار کو مغرور قرار دیا اور کہا کہ فیروز خان کو معافی مانگنی چاہیے
مزید پڑھ »

لاہور؛ پولیس اہلکار کی خاتون سے دست درازی کی کوشش، ملزم گرفتارلاہور؛ پولیس اہلکار کی خاتون سے دست درازی کی کوشش، ملزم گرفتارپولیس اہلکار نے بھاگنے کی کوشش میں شہری ساجد پر فائرنگ بھی کی
مزید پڑھ »

رائیونڈ پولیس کے کانسٹیبل سمیت دیگر افراد نے مبینہ طور پر خاتون کی برہنہ ویڈیو بنالیرائیونڈ پولیس کے کانسٹیبل سمیت دیگر افراد نے مبینہ طور پر خاتون کی برہنہ ویڈیو بنالیملزمان خاتون کی بیٹی اور بھانجی سے ریپ کرتے اور ویڈیو بناتے رہے، وہ خواتین اور اہلخانہ پر تشدد کی ویڈیو بھی بناتے رہے
مزید پڑھ »

کراچی؛ پیڈسٹرین برج اور کھمبوں پر آویزاں پولیس و انتظامیہ مخالف احتجاجی بینرز کی ویڈیو وائرلکراچی؛ پیڈسٹرین برج اور کھمبوں پر آویزاں پولیس و انتظامیہ مخالف احتجاجی بینرز کی ویڈیو وائرلبینرز پر عوام کا پانی صنعتوں کو چوری کر کے فروخت کرنا نامنظور بھی لکھا ہوا دکھائی دیا
مزید پڑھ »

گلیات میں نوجوان کا قتل، مشتعل ہجوم نے پولیس کی موجودگی میں قاتل چوکیدار کو مار ڈالاگلیات میں نوجوان کا قتل، مشتعل ہجوم نے پولیس کی موجودگی میں قاتل چوکیدار کو مار ڈالاہاؤسنگ سوسائٹی کی پارکنگ میں گاڑی کھڑی کرنے پر چوکیدار کی نوجوان سے تکرار ہوئی تھی
مزید پڑھ »

تھانہ مناواں میں پولیس اہلکار نے خاتون سے دست درازی کی کوشش کی جس پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ مناواں میں پولیس اہلکار نے خاتون سے دست درازی کی کوشش کی جس پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔کراچی میں تھانہ مناواں میں پولیس اہلکار نے خاتون سے دست درازی کی کوشش کی جس پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس اہلکار نے بھاگنے کی کوشش میں شہری ساجد پر فائرنگ بھی کی، جس پر ساجد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے واقعہ کا نوٹس لیا اور گرفتار اہلکار پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 00:53:38