کراچی کے حوالے سے کیا پیشگوئی کی گئی ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
کراچی: محکمہ موسمیات نے خبردار کرتےہوئے کہا کہ شہر قائد میں سردی کی نئی لہر آنے کا امکان ہے جبکہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارش کی بھی پیشگوئی کردی گئی۔
کراچی میں کچھ روز سردی کی لہر برقرار رہنےکے بعدآج موسم قدرےمعتدل ہے،دھوپ نکلی ہوئی ہے اورہلکی ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں ۔محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کے بعش شہر کا موسم پھر تبدیل ہوجائے گااورسردی کی یہ لہر 2دن تک برقرار رہے گی۔
شہر میں شمال مشرق سے 5کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہواچل رہی ہیں، ہوا میں نمی کا تناسب 61 فیصدی ہےکم سے کم درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے،آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سردی کی شدت برقرار، حسین وادیوں میں وائٹ کارپٹ بچھ گیا
مزید پڑھ »
لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد سمیت کئی شہروں میں بارش، سردی کی شدت میں اضافہ
مزید پڑھ »
لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد سمیت کئی شہروں میں بارش، سردی کی شدت میں اضافہلاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد سمیت کئی شہروں میں بارش، سردی کی شدت میں اضافہ Lahore Pakistan Raining Winters ColdWeather WeatherPK metoffice
مزید پڑھ »
لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد سمیت کئی شہروں میں بارش، سردی کی شدت میں اضافہلاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد سمیت کئی شہروں میں بارش، سردی کی شدت میں اضافہ Read News Lahore Gujranwala Faislabad Rain Increase
مزید پڑھ »
کراچی، نامعلوم افراد کم عمر بچے کی آنکھوں میں ایلفی ڈال کر فرارکراچی، نامعلوم افراد کم عمر بچے کی آنکھوں میں ایلفی ڈال کر فرار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi
مزید پڑھ »