کراچی:مون سون کاچوتھااسپیل،موسلادھاربارش سےموسم سہانا

پاکستان خبریں خبریں

کراچی:مون سون کاچوتھااسپیل،موسلادھاربارش سےموسم سہانا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

کراچی:مون سون کاچوتھااسپیل،موسلادھاربارش سےموسم سہانا SamaaTV

Posted: Aug 7, 2020 | Last Updated: 18 mins ago

کراچی میں جمعرات کودوپہر سے کالی گھٹاؤں کيساتھ شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا۔ موسلادھار بارش کےدورانچند ميٹرپر ہی حدنگاہ صفرہوگئی تھی۔ طوفانی بارش کےبعدگرمی کا زور کم ہوا اور موسم میں بہتری آگئی۔شہر میں آئی آئی چندريگرروڈ، گورنر ہاؤس،صدر،شاہراہ فيصل،نرسری،کارساز،ماڑی پورروڈ اورديگرمقامات پر گاڑيوں کی طویل قطاريں لگ گئيں اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مون سون کا چوتھا سپیل آج شام کراچی میں داخل ہونے کا امکان: محکمہ موسمیاتمون سون کا چوتھا سپیل آج شام کراچی میں داخل ہونے کا امکان: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

مون سون کاچوتھاسپیل آج سندھ میں داخل ہونے کاامکان اربن فلڈنگ کا خدشہ: محکمہ موسمیاتمون سون کاچوتھاسپیل آج سندھ میں داخل ہونے کاامکان اربن فلڈنگ کا خدشہ: محکمہ موسمیاتمون سون کاچوتھاسپیل آج سندھ میں داخل ہونے کاامکان ، اربن فلڈنگ کا خدشہ: محکمہ موسمیات Karachi Another Spell Monsoon Rains Hit WeatherForecast Pakistan WeatherPK pmdgov
مزید پڑھ »

مون سون بارشوں کا سب سے طاقتور سسٹم نے پاکستان میں خطرے کی گھنٹی بجادی۔مون سون بارشوں کا سب سے طاقتور سسٹم نے پاکستان میں خطرے کی گھنٹی بجادی۔مون سون بارشوں کا سب سے طاقتور سسٹم نے پاکستان میں خطرے کی گھنٹی بجادی۔ Pakisan Punjab Sindh Balochistan KhyberPK Monsoon Alert Rain Forecast pid_gov MoIB_Official metoffice zartajgulwazir
مزید پڑھ »

کراچی میں 552 برساتی نالوں کا جال، وزیر اعظم کی اہم ہدایتکراچی میں 552 برساتی نالوں کا جال، وزیر اعظم کی اہم ہدایتشہر قائد میں 552 برساتی نالوں کا جال پھیلا ہوا ہے، جن کی صفائی کا کام وزیر اعظم کی اہم ہدایت پر جاری ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 07:01:56