ڈرائیور ٹینکر سے اتر کر اس کے کیبن کی چھت پر بیٹھ گیا اور گرفتاری سے بچنے کے لیے ہاتھا پائی شروع کر دی
اسٹیل ٹاؤن ٹریفک سیکشن کے ایس او نے غفلت و لاپروائی سے واٹر ٹینکر چلانے اور روکنے پر سینہ زوری کرنے والے ڈرائیور کو نیم برہنہ حالت میں مدد گار 15 پولیس کے ہاتھوں گرفتار کرا دیا۔
اس حوالے سے ایس پی ملیر ڈویژن سعید رند نے بتایا کہ اسٹیل ٹاؤن پولیس نے ایس او ٹریفک سیکشن اسٹیل ٹاؤن سب انسپکٹر علی حسن کی مدعیت میں واٹر ٹینکر کے گرفتار ڈرائیور سیف اللہ کے خلاف مقدمہ نمبر 139 سال 2025 بجرم دفعات 279 اور 186 کے تحت درج کرلیا ہے۔ ڈرائیور سے نام معلوم کرنے پر اس نے اپنا نام سیف اللہ ولد سعید اللہ بتایا جس سے ڈرائیونگ لائسنس اور ٹینکر کی دستاویزات طلب کی گئیں تو اس نے پیش کرنے سے انکار کر دیا اور بدتمیزی کرتے ہوئے کار سرکار میں مزاحمت شروع کر دی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: واٹر ٹینکر نے ایک اور ماں کی گود اجاڑ دیبفرزون میں کم سن صائم واٹر ٹینکر کے پہتوں تلے کچل کر جاں بحق، پولیس نے ڈرائیور کو گرفتارکر کے ٹینکر قبضے میں لے لیا
مزید پڑھ »
کراچی، 10 سالہ بچے کو کچلنے والے واٹر ٹینکر ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درجمقدمہ بچے کے والد شیخ عبدالرحمان کی مدعیت میں درج کیا گیا
مزید پڑھ »
کراچی: تیزرفتار ٹرالر مال بردار ٹرین سے ٹکرا گیا، مقدمہ درجٹرالرمخالف سمت سے آنے والے آئل ٹینکر سے بھی ٹکرایا جس سے آئل ٹینکر کا ڈرائیور عبد الستار شدید زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھ »
کراچی میں خاتون سے نازیبا حرکت کرنے والا گرفتار،ویڈیو سامنے آگئیملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا، پولیس
مزید پڑھ »
کراچی: ٹریفک حادثات میں نانا اور نواسہ جاں بحق، پانچ افراد زخمیبلدیہ ٹاؤن میں کار اور واٹر ٹینکر کے درمیان تصادم میں کار سوار پانچ افراد زخمی ہوئے
مزید پڑھ »
سخی حسن ہائیڈرنٹ میں واٹر ٹینکر رہائشی عمارت میں جا گھس گیاسخی حسن ہائیڈرنٹ کے قریب رہائشی عمارت کی چار دیواری میں ایک واٹر ٹینکر بے قابو ہو کر جا گھس گیا جس کی وجہ سے ملبہ گرنے سے گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ ویڈیو میں شہری یہ بتا رہے تھے کہ ٹینکر مافیا اب کچھ نہیں ملا تو وہ دیواروں میں بھی گھسنے لگے ہیں اور نہ ہی مال محفوظ ہے اور نہ ہی جان محفوظ ہے ۔
مزید پڑھ »