کراچی: عمارت منہدم ہونے کا واقعہ، جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: عمارت منہدم ہونے کا واقعہ، جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

کراچی: عمارت منہدم ہونے کا واقعہ، جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہوگئی ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے گولیمار نمبر دو میں واقع تھانہ رضویہ کے قریب میں تعمیر ہونے والی رہائشی عمارت چھٹی منزل کی چھت پڑنے کے دوران اچانک منہدم ہوئی تھی، جس کے نتیجے میں ابتک 16 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

ریسکیو آپریشن کےلیے رینجرز، پولیس کے جوانوں نے جائے حادثہ پر ہیوی مشینری بھی پہنچادی ہیں جنہیں گنجان علاقے کی تنگ گلیوں میں موجود گاڑیاں ہٹا کر جائے حادثہ تک پہنچایا گیا۔ ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ملبے تلے اب بھی متعدد افراد موجود ہونے کا خدشہ ہے، واقعے میں جامعہ اردو کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر فرخ عثمان بھی لاپتہ ہیں جو منہدم عمارت سے ملحقہ عمارت میں رہائش پذیر تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں 3 منزلہ رہائشی عمارت منہدم، 8 افراد جاں بحق، 35 زخمیکراچی میں 3 منزلہ رہائشی عمارت منہدم، 8 افراد جاں بحق، 35 زخمیکراچی میں 3 منزلہ رہائشی عمارت منہدم، 8 افراد جاں بحق، 25 زخمی ARYNewsUrdu Karachi
مزید پڑھ »

کراچی میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 6 افراد زخمی | Abb Takk Newsکراچی میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 6 افراد زخمی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کراچی: رضویہ سوسائٹی میں رہائشی عمارت گرگئی، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحقکراچی: رضویہ سوسائٹی میں رہائشی عمارت گرگئی، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
مزید پڑھ »

کراچی: گلبہار میں رہائشی عمارت زمین بوس، 3افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn Newsکراچی: گلبہار میں رہائشی عمارت زمین بوس، 3افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی میں 3 منزلہ عمارت گر گئی ، 2 افراد جاں بحق، 8 زخمیکراچی میں 3 منزلہ عمارت گر گئی ، 2 افراد جاں بحق، 8 زخمیکراچی : رضویہ میں عمارت گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے جبکہ متعدد افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 22:30:04