پاکستان کا شاندار کم بیک، سری لنکا کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvSL Shaheen Shah Afridi
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز ایکشن سے بھرپور رہا، سری لنکن ٹیم اپنی پہلی میں 271 بناکر آؤٹ ہوئی تو پاکستانی اوپنرز نے ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری اننگز میں بنا کسی نقصان کے 57 رنز بنالئے، آئی لینڈرز کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 23 رنز درکار ہیں۔
اس سے قبل سری لنکا کی ٹیم پاکستان کی پہلی اننگز کے 191 رنز کے جواب میں 271 رنز بناکر آؤٹ ہوئی، دنیش چندیمل 74 اور پریرا 48 رنز بناکر نمایاں رہے۔ پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے 5 اور محمد عباس نے 4 وکٹیں اُڑائیں۔ اس سے قبل قومی ٹیم پہلی اننگز میں 191 رنز پر ڈھیر ہوئی تھی۔ اسد شفیق 63 اور بابر اعظم 60 رنز بناکر نمایاں رہے۔ لاہیرو کمارا اور لاستھ ایمبول دینیا نے چار چار وکٹیں اڑائیں جبکہ فرنینڈو نے بھی 2 کھلاڑیوں کو چلتا کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی ٹیسٹ: پہلے روز کھیل کے اختتام پر سری لنکا کے 3 وکٹوں پر 64 رنزکراچی ٹیسٹ: پہلے روز کھیل کے اختتام پر سری لنکا کے 3 وکٹوں پر 64 رنز تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
نیشنل سٹیڈیم کراچی، جہاں سری لنکا نے پہلا ٹیسٹ کھیلاسری لنکا نے ٹیسٹ رکنیت ملنے کے بعد سنہ 1982 میں اپنے پہلے غیر ملکی دورے کے لیے پاکستان کا انتخاب کیا تھا اور تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا گیا تھا۔
مزید پڑھ »
پاک سری لنکا کراچی ٹیسٹ کیلئے ٹریفک اور سیکورٹی پلان جاریکون کونسے راستے بند ہونگے اور سیکورٹی پر کتنے اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvSL
مزید پڑھ »
کراچی، پاکستان سری لنکا ٹیسٹ میچ، متبادل روٹس کا اعلانکراچی، پاکستان سری لنکا ٹیسٹ میچ، متبادل روٹس کا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پاک سری لنکا ٹیسٹ، کراچی پولیس نے سیکورٹی پلان تیار کر لیاشہر قائد کی پولیس نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے سیکورٹی پلان تیار کر لیا۔
مزید پڑھ »
کراچی ٹیسٹ، پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہپاکستان اور سری لنکا کے مابین دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نےمہمان ٹیم کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »