کراچی میں چینی سے لدے ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، ایک شخص جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں چینی سے لدے ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، ایک شخص جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کراچی میں چینی سے لدے ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، ایک شخص جاں بحق ARYNewsUrdu

کراچی : عیسیٰ نگری میں چینی سے لدے ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

تفصیلات کےمطابق کراچی کے علاقے عیسیٰ نگری میں ٹریفک حادثہ پیش آیا ، جہاں چینی سے لدے ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی ،حادثے میں موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔حکام کا کہنا تھا کہ چینی سے لدا ٹرک حادثے کے باعث الٹ گیا، ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے، گرفتار ڈرائیور کا کہنا ہے کہ ٹرک کا بریک فیل ہونے باعث حادثہ ہوا۔

چند روز قبل خیابان اتحاد ڈیفنس پر گاڑی کو حادثہ پیش آیا، جہاں تیزرفتار گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی، جس کے سبب کار ڈرائیور شدید زخمی جبکہ اس کا ساتھی معمولی زخمی ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں اخبار کے دفتر میں آگ لگنے سے ایک شخص جاں بحق - ایکسپریس اردواسلام آباد میں اخبار کے دفتر میں آگ لگنے سے ایک شخص جاں بحق - ایکسپریس اردوجاں بحق شخص پر مرنے سے پہلے تشدد کیا گیا تھا، واقعہ مشکوک ہے اور قتل کا ہوسکتا ہے، پولیس
مزید پڑھ »

بجلی صارفین کیلئے بُری خبر کے الیکٹرک کی نیپرا میں بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواستبجلی صارفین کیلئے بُری خبر کے الیکٹرک کی نیپرا میں بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواستکراچی: کراچی کے شہری تیار ہوجائیں کیونکہ کے الیکٹرک نے نیپرا میں بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی ہے۔کے الیکٹرک کی جانب سے نیپرا کو بجلی کی قیمت میں
مزید پڑھ »

پانچویں ٹی20 کی گیٹ منی ترکیہ، شام زلزلہ متاثرین کو عطیہ کی جائیگی - ایکسپریس اردوپانچویں ٹی20 کی گیٹ منی ترکیہ، شام زلزلہ متاثرین کو عطیہ کی جائیگی - ایکسپریس اردوان زلزلوں میں 65 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوئے تھے
مزید پڑھ »

طور خم بارڈر پر لینڈسلائیڈنگ: جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی، سرچ آپریشن جاریطور خم بارڈر پر لینڈسلائیڈنگ: جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی، سرچ آپریشن جاریملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی ہے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی ہے جب کہ 12 افراد زخمی ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 20:09:07