کراچی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی، مختلف علاقوں سے 16 گرفتار Karachi Firing Police Injured Accused Arrested pid_gov MoIB_Official
جوہر سے لڑکی سمیت 14 افراد گرفتار کرلئے گئے۔ پی آئی بی میں پولیس اور رینجرز نے آپریشن کے بعد 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق سپر ہائی وے احسن آباد کے قریب فائرنگ سے سب انسپکٹر عابد شاہ زخمی ہوگئے جو کہ ایڈیشنل ایس ایچ او لیاقت آباد تعینات ہیں۔ واقعے کے وقت وہ موٹرسائیکل پر گلشن معمار میں واقع اپنے گھر جارہے تھے۔ عابد شاہ کو
اسٹیڈیم روڈ پر نجی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ادھر پی آئی بی میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ آپریشن کے دوران 45 گھروں کی تلاشی لی۔ جس کے دوران 80 افراد سے پوچھ گچھ کی گئی اور 2 افراد کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا گیا۔دوسری جانب گلستان جوہر بلاک 2 میں پولیس نے شیشہ کیفے پر چھاپہ مارا۔اس دوران لڑکی سمیت 14 افراد کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چشمہ چیک پوسٹ پر حملہ میں ملوث دہشت گرد کراچی سے گرفتارچشمہ چیک پوسٹ پر حملہ میں ملوث دہشت گرد کراچی سے گرفتار Karachi Terrorist Arrested ChashmaCheckPost Attacked pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
چشمہ چیک پوسٹ پر حملہ میں ملوث دہشت گرد کراچی سے گرفتارشہر قائد میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے دہشت گرد کو
مزید پڑھ »
کراچی پورٹ سے 40 ہزار سرجیکل ماسک سے بھرا کنٹینر پکڑا گیا - ایکسپریس اردوماسک محکمہ صحت سندھ کے حوالے کردیئے گئے ان کی قیمت صوبائی حکومت ادا کردے گی، اعلیٰ افسر کا بیان
مزید پڑھ »
مشرقِ اوسط اورشمالی افریقا میں کرونا وائرس سے 1600 سے زیادہ افراد متاثرمشرقِ اوسط اورشمالی افریقا میں کرونا وائرس سے 1600 سے زیادہ افراد متاثر ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate CoronavirusOutbreak CoronaVictimIncreases CoronaReached76Countries WHO XHNews
مزید پڑھ »
انسان 82 سال کی عمر میں سب سے زیادہ خوش ہوتا ہے: برطانوی تحقیق میں دعویٰلندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ میں ہونے والی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انسان 82 سال کی عمر میں سب سے زیادہ خوش ہوتا ہے۔
مزید پڑھ »
مستقبل میں مہنگائی کم ہونے سے شرح سود میں کمی واقع ہو گی: گورنر سٹیٹ بینکاسلام آباد: (دنیا نیوز) گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ جب بھی شرح سود کا ذکر ہوتا ہے ہم اسے بزنس مین کے نکتہ نظر سے دیکھتے ہیں۔ آنے والے وقت میں مہنگائی جیسے جیسے کم ہوگی ویسے ویسے شرح سود کم ہو گی۔
مزید پڑھ »