ماسک محکمہ صحت سندھ کے حوالے کردیئے گئے ان کی قیمت صوبائی حکومت ادا کردے گی، اعلیٰ افسر کا بیان
کراچی پورٹ پر بیرون ملک سے منگائے گئے 40 ہزار سرجیکل ماسک سے بھرا کنٹینر پکڑ لیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی پورٹ پر سرجیکل ماسک سے بھرا کینٹینر پکڑا گیا ہے، کینٹینر میں 40 ہزار سے زائد ماسک ہیں جو ایک نجی فرم نے منگوائے تھے۔ حساس اداروں نے اطلاع ملتے ہی کینٹنر میں رکھے ماسک کے حوالے سے صوبائی حکومت کو آگاہ کیا، جس کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ سندھ حکومت تمام ماسک کی قیمت کمپنی کو ادا کرے گی اور ماسک محکمہ صحت کے اسپتالوں کو فراہم کیے جائیں گے۔محکمہ صحت کے اعلی افسر کے مطابق پورٹ قاسم سے کنٹینر پولیس کی حفاظت میں محکمہ صحت کے حوالے کردیا گیا جب کہ محکمہ صحت سندھ نے تمام ماسک...
ذرائع کا کہنا ہے کہ کنٹینر کے ذریعے لائے گئے ماسک مارکیٹوں میں ارزاں قیمت پر فروخت ہونے کا امکان تھا لیکن حکومت سندھ نے ماسک خرید لیے جس کو محکمہ صحت کے آئی آئی ڈپو میں اتار لیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماسک مافیا کے خلاف پولیس ایکشن، کراچی میں 4 ملزمان گرفتارکراچی: شہر قائد میں ماسک مافیا کے خلاف پولیس ایکشن میں 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے اولڈ سٹی علاقے کھارادر میں ماسک مافیا کے خلاف پولیس ایکشن میں چار ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 20 ہزار سے زائد سرجیکل ماسک
مزید پڑھ »
چشمہ چیک پوسٹ پر حملہ میں ملوث دہشت گرد کراچی سے گرفتارچشمہ چیک پوسٹ پر حملہ میں ملوث دہشت گرد کراچی سے گرفتار Karachi Terrorist Arrested ChashmaCheckPost Attacked pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے ہرا دیاکراچی کی جانب سے ایلکس ہیلز نے جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے 52 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ انھیں مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ IUvKK KKvIU PSL5 PSL2020 PSLV پوری خبر کے لیے اس لنک پر کلک کریں:
مزید پڑھ »
کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹ سے شکست دے دی - ایکسپریس اردوکراچی کنگز نے 152 رنز کا ہدف 18.1 اوورز میں حاصل کیا
مزید پڑھ »