کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی - Sport - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی - Sport - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

کراچی کنگز کے الیکس ہیلز کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا PSL2020 IUvsKK RawalpindiCricketStadium DawnNews

کراچی کنگز نے پاکستان سپرلیگ 2020 کے 14 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے دیے گئے 184 رنز کو باآسانی 19 ویں اوور میں حاصل کرکے 5 وکٹوں سے کامیابی سمیٹ لی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے اننگز کا آغاز کیا تو کولن منرو صرف ایک رن بنانے کے بعد محمد عامر کی وکٹ بن گئے۔ 77رنز پر 3وکٹیں گرنے کے بعد رونکی کا ساتھ دینے کپتان شاداب خان آئے اور دونوں کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آخری 10اوورز میں کوئی وکٹ نہ گرنے دی۔ ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی پہلی وکٹ بابراعظم کی گری جو صفر پر آؤٹ ہوئے جس کے بعد شرجیل خان نے جارحانہ انداز اپنائے رکھا اور محض 5 اوورز میں اسکور کو 58 رنز تک پہنچایا اور اس دوران انہوں نے ڈیل اسٹین جیسے مشہور باؤلرز کو بلند و بالا چھکے بھی لگائے۔

اس سے قبل میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس کر وکٹ میں موجود نمی کا فائدہ اٹھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 5:اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کی ٹیمیں آج آمنے سامنےپی ایس ایل 5:اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کی ٹیمیں آج آمنے سامنےایچ بی ایل پی ایس ایل 5 میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews PSL5 PSLV2020
مزید پڑھ »

پی ایس ایل5: آج کراچی کنگز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگاپی ایس ایل5: آج کراچی کنگز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگاپی ایس ایل5: آج کراچی کنگز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا IslamabadUnited KarachiKings Today Match PSL2020 IsbUnited RangJeetKaLaalHai KarachiKingsARY YehHaiKarachi thePSLt20 TayyarHain 4thMatch KKvIU TheRealPCBMedia TheRealPCB
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5: کراچی کنگز آج اسلام آباد یونائیٹڈ سے ٹکرائیں گےپی ایس ایل 5: کراچی کنگز آج اسلام آباد یونائیٹڈ سے ٹکرائیں گےراولپنڈی: پاکستان سپر لیگ سیزن 5 میں آج کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں ٹکرائیں گی، میچ شام 7 بجے شروع ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 5 میں آج کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹکرائیں گی۔کراچی کن
مزید پڑھ »

پی ایس ایل میں آج کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی کنگز کی ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو: اسلام آباد یونائیٹڈ کی کراچی کنگز کیخلاف بلے بازی جاریپی ایس ایل فائیو: اسلام آباد یونائیٹڈ کی کراچی کنگز کیخلاف بلے بازی جاریراولپنڈی: (دنیا نیوز) راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پی ایس ایل فائیو کے چودھویں میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 18:29:53