کراچی کے کئی علاقوں میں سیوریج کا پانی جمع، سڑکیں تالاب بن گئیں مزید پڑھیں: Karachi
تفصیلات کے مطابق واٹر اینڈ سیوریج بورڈ افسران کی نااہلی کے باعث کراچی کے کئی علاقوں میں سیوریج کا پانی جمع ہوگیا، شہر قائد کی اہم ترین شاہراہوں پر سیوریج کے گندے پانی کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
اس کے علاوہ حسین ہزارہ گوٹھ اور بروہی گوٹھ سیوریج پانی سے شدید متاثر ہیں، دونوں گوٹھوں میں ایک ماہ سے نکاسی اور ابلتے گٹر صاف نہ کیے جاسکے، متعدد بار شکایات کے باوجود واٹراینڈ اینڈ سیوریج بورڈ حکام نے کوئی توجہ نہیں دی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے بعد موسم سردکراچی میں بادلوں سے برستی بوندوں نے شہر میں سرد موسم آنے کی خبر دیدی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
فلم کی شوٹنگ کے دوران ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق اداکارہ کی برسیمعروف اداکارہ نجمہ محبوب کی 36 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
احتساب عدالت میں خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 روز کی توسیعآمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سکھر کی احتساب عدالت نے پی پی رہنما خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع کر دی۔
مزید پڑھ »
کراچی میں موسم سرما کی پہلی رم جھم، موسم مزید سرد - ایکسپریس اردومحکمہ موسمیات کی 10 دسمبر کے بعد شہر میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی
مزید پڑھ »