کراچی ایئر پورٹ منیجر کا کچرا کنڈیوں کے خاتمے کے لیے کمشنر کو خط ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق اے آر وائی نیوز کی خبر کا اثر سامنے آ گیا، ایئر پورٹ منیجر عمران خان نے کمشنر کراچی افتخار شالوانی کو خط لکھ کر کہا ہے کہ ائیر پورٹ کے اطراف موجود کچرا کنڈیوں کا خاتمہ کیا جائے۔
ایئر پورٹ منیجر نے خط میں لکھا کہ فضائی سفر اور جہازوں کو محفوظ رکھنے کے لیے کچرا ایئرپورٹ کے اطراف نہ پھینکا جائے، گندگی کی وجہ سے پرندوں کی آمد و رفت میں اضافہ ہو رہا ہے، جو جہازوں کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے کمشنر کراچی اور ضلعی انتظامیہ کو خطوط لکھے جا چکے ہیں۔ سی اے اے نے طیاروں سے پرندوں کے ٹکرانے کے بڑھتے واقعات کے لیے ضلعی انتظامیہ کو قصور وار قرار دیا...
11 دسمبر کو پی آئی اے کے بیڑے میں شامل ہونے والا نیا طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا تھا، طیارے کے اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد انجن سے پرندہ ٹکرا گیا تاہم بہ حفاظت طیارے کو واپس کراچی ایئرپورٹ اتار لیا گیا۔ اگلے دن پی آئی اے کا ایک اور طیارہ اس وقت حادثے سے بال بال بچا جب لینڈنگ سے قبل طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: ترکی کے تعاون سے طالبات کے لیے کرکٹ ٹریننگ نیٹ کی سہولتکراچی: ترکی کے تعاون سے طالبات کے لیے کرکٹ ٹریننگ نیٹ کی سہولت تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
لاہور میں وکلا تشدد کے خلاف کراچی کے بیرسٹرز کا خاموش احتجاجلاہور میں وکلا تشدد کے خلاف کراچی کے بیرسٹرز کا خاموش احتجاج تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کی فلسطینی الیکشن کمیشن کے چیئرمین سے ملاقاتاقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کی فلسطینی الیکشن کمیشن کے چیئرمین سے ملاقات UN MahmoudAlAloul NickolayMladenov PalestinianElections
مزید پڑھ »
کے الیکٹرک نے حکومت سے اربوں روپے کے واجبات مانگ لیےکراچی: کراچی کو بجلی فراہم کرنے کی ذمہ دار کمپنی ’کے الیکٹرک‘ نے صوبائی حکومت کے
مزید پڑھ »
سندھ پولیس کے 2 افسران صوبائی حکومت کے فیصلوں کے خلاف ڈٹ گئےسندھ پولیس کے 2 افسران صوبائی حکومت کے فیصلوں کے خلاف ڈٹ گئے، سندھ حکومت نے افسران کی خدمات وفاق کے حوالے کرنے کا حکم دیا تھا
مزید پڑھ »