کراچی: بارش کے بعد ضلع وسطی اور غربی کا برا حال پانی گھروں میں داخل

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: بارش کے بعد ضلع وسطی اور غربی کا برا حال پانی گھروں میں داخل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

کراچی: بارش کے بعد ضلع وسطی اور غربی کا برا حال، پانی گھروں میں داخل Residents Karachi Central West District Face Losses Millions Monday Rain MediaCellPPP SindhCMHouse

کراچی میں گزشتہ روز کی بارش سے کئی علاقے تالاب کا منظر پیش کر رہے ہیں۔ ہر جگہ صورت حال انتہائی خراب ہے۔ پاک فوج کے جوان امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ سرجانی ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا، جس سے لوگوں کا قیمتی سامان برباد ہوگیا۔ گلیوں اور محلوں میں بھی پانی جمع ہے، کچرا بھی جگہ جگہ موجود ہے، مکینوں کو پریشانی کا سامنا ہے، کوئی پوچھنے والا نہیں۔شادمان ٹاؤن کی بھی وہی کہانی ہے جو ہر بارش کے بعد ہوتی ہے۔ جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگے ہیں۔ کچرا ہی کچرا نظر آرہا ہے۔ پانی گھروں...

دوسری طرف حیدر آباد میں بھی گذشتہ روز ہونیوالی بارش نے شہر کا حلیہ بگاڑ دیا۔ ریلوے کالونی میں کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہے۔ گلیاں، سڑکیں اور ہر چیز ڈوبی ہوئی ہیں۔ علاقے میں امدادی کارروائیاں شروع نہ ہوسکیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: بارش کے بعد ضلع وسطی اور غربی کا برا حال، پانی گھروں میں داخلکراچی: بارش کے بعد ضلع وسطی اور غربی کا برا حال، پانی گھروں میں داخل
مزید پڑھ »

کراچی بارش: رین ایمرجنسی کا دعویٰ بارش کے پانی میں ڈوب گیاکراچی بارش: رین ایمرجنسی کا دعویٰ بارش کے پانی میں ڈوب گیاشہر قائد میں موسلا دھار بارش کے باعث مختلف سڑکوں پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہو گئی، سڑکوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، بارش میں رین ایمرجنسی کا دعویٰ بھی ڈوب گیا، کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے۔
مزید پڑھ »

کراچی بارش: رین ایمرجنسی کا دعویٰ بارش کے پانی میں ڈوب گیاکراچی بارش: رین ایمرجنسی کا دعویٰ بارش کے پانی میں ڈوب گیاکراچی: شہر قائد میں موسلا دھار بارش کے باعث مختلف سڑکوں پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہو
مزید پڑھ »

کراچی: بارش کے بعد ضلع وسطی اور غربی کا برا حال، پانی گھروں میں داخلکراچی: بارش کے بعد ضلع وسطی اور غربی کا برا حال، پانی گھروں میں داخل
مزید پڑھ »

کراچی میں آج بھی ہلکی و تیز بارش ہونے کا امکانکراچی میں آج بھی ہلکی و تیز بارش ہونے کا امکانکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے گزشتہ روز کی طرح آج بھی شہر قائد میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار ہوگیاکراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار ہوگیاشہر قائد کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم سہانا ہوگیا، ٹھنڈی ہواؤں سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے اور شہری گھروں سے باہر نکل آئے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:58:44