کراچی میں جماعت اسلامی کی ریلی کے قریب دھماکا، متعدد افراد زخمی ARYNewsUrdu
کراچی: شہر قائد میں جماعت اسلامی کی ریلی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بیت المکرم مسجد کے قریب دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے، پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ریلی کے قریب دھماکے کے باعث 5 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے فوری اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔
ایس ایس پی ایسٹ کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات ہیں کہ موٹر سائیکل سوار دستی بم پھینک کر فرار ہوئے ہیں۔خبر کی اپڈیٹ جاری ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جون کے مقابلے میں جولائی میں مہنگائی میں 2.50 فیصد اضافہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
مقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعمقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع IIOJK IIOJKUnderSeige PakistanStandForKashmir PunjabAssembly Resolution PMLN KashmirWantsFreedom KashmirBleeds IndianCrimes GOPunjabPK pmln_org UsmanAKBuzdar pid_gov
مزید پڑھ »
محکمہ موسمیات کی کراچی میں مون سون کے چوتھے اسپیل کی پیشگوئی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
عثمان بزدار کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائیوزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی PoliceMartyrsDay PoliceMartyrsDay2020 PunjabPolice CMPunjab UsmanBuzdar Lahore GOPunjabPK OfficialDPRPP UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTICPOfficial
مزید پڑھ »
پاک بحریہ کی جانب سے عید الاضحیٰ کے دوران ضرورتمند خاندانوں میں راشن کی تقسیمکراچی: (ویب ڈیسک) عید کی خوشیاں بانٹنے کے لئے پاک بحریہ کی جانب سے عید الاضحیٰ کے موقع پر کراچی کے نواحی علاقوں سمیت سندھ کے کریکس اور ساحلی قصبوں کے ضرورت مند اور وبائی مرض کورونا سے متاثرہ خاندانوں میں راشن بیگ تقسیم کیے گئے۔
مزید پڑھ »