کراچی :پولیس کے روکنے پرگاڑی پر سوار نوجوانوں کی کھلے عام فائرنگ

پاکستان خبریں خبریں

کراچی :پولیس کے روکنے پرگاڑی پر سوار نوجوانوں کی کھلے عام فائرنگ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پولیس کے روکنے پر نوجوانوں کی کھلے عام فائرنگ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز سکس میں گاڑی پر سوار نوجوانوں نےلاقانونیت کی انتہا کردی،پولیس کی جانب سے روکنے پر ملزمان نے کھلے عام فائرنگ کی،فائرنگ سے پولیس افسر دوڑنے پر مجبور ہوگیا۔

کراچی میں سندھ کلچرل ڈےپرڈیفنس فیز6میں لاقانونیت کی انتہا کردی کردی گئی،گاڑی پر سوار لڑکوں نے کھلے عام فائرنگ کی۔ہلڑبازی اور سرعام فائرنگ سے عوام میں خوف وہراس پھیل گیا،گاڑی سے شدید فائرنگ پرپولیس افسرنےدوڑلگادی۔ویڈیومیں گاڑی کی نمبر پلیٹ واضح دیکھی جاسکتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران فاروق قتل کیس:لندن پولیس کے تین اہلکارعدالت میں پیش | Abb Takk Newsعمران فاروق قتل کیس:لندن پولیس کے تین اہلکارعدالت میں پیش | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سیالکوٹ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں خاتون کے زیورات چوریسیالکوٹ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں خاتون کے زیورات چوریسیالکوٹ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں خاتون کے زیورات چوری Pakistan PIA Sialkot Flight Jewellery Official_PIA pid_gov
مزید پڑھ »

کراچی: ڈی ایچ اے میں لڑکی کے اغوا کا معاملہ حل نہیں ہوسکا - Pakistan - Dawn Newsکراچی: ڈی ایچ اے میں لڑکی کے اغوا کا معاملہ حل نہیں ہوسکا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی: ریلی کے شرکاء کی ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرلکراچی: ریلی کے شرکاء کی ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرلکراچی: ریلی کے شرکاء کی ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 05:55:38