کراچی میں 'زہریلی' گیس کا مسئلہ، شہریوں کا احتجاج، حکومت سے جواب طلب - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں 'زہریلی' گیس کا مسئلہ، شہریوں کا احتجاج، حکومت سے جواب طلب - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

گزشتہ روز دھند چھایا تھا اور سانس لینے میں دشواری ہورہی تھی، علاقہ مکین Karachi Keamari DawnNews

کراچی کے علاقے جیکسن مارکیٹ میں شہریوں نے احتجاج کیا اور علاقے میں زہریلی گیس کے اخراج کے حوالے سے حکومت سے جواب طلب کرلیا جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

دوسری جانب جیکسن مارکیٹ میں اکثر دکانیں دوپہر تک بند رہیں لیکن شہریوں کی بڑی تعداد احتجاج کے لیے علاقے میں جمع ہوئی جن میں سے چند افراد نے سرجیکل ماسک پہنے ہوئے تھے یا پھر اپنے چہرے کو کپڑے سے ڈھانپ رکھا تھا۔جیکسن مارکیٹ میں احتجاج کے باعث کراچی بندرگاہ کو کے پی ٹی آئی انٹرچینج کو ملانے والے نیپیئر مال روڑ پر ٹریفک بدترین طریقے سے جام ہوئی۔کیماڑی میں دو روز قبل پراسرار گیس کے اخراج سے متاثرہ افراد کو جب ہسپتال منتقل کیا گیا تو حکام اس طرف متوجہ ہوئے لیکن تاحال اس کے محرکات کا سراغ لگانے میں...

ڈان کو کراچی پورٹ کے قریب دکان چلانے والے راشد خان کا کہنا تھا کہ ‘زہریلی گیس کے باعث ناک میں جلن، آنکھوں میں تکلیف اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہوتا ہے’۔ ریلوے کالونی کے رہائشیوں کی جانب سے بھی اسی طرح کی شکایات کی جارہی ہیں جہاں دو خواتین اسی گیس کے باعث جاں بحق ہوچکی ہیں، جن میں سے ایک 23 سالہ خاتون زہریلی گیس کے باعث گرپڑی تھیں اور بمشکل ایک کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہسپتال میں منتقلی کے دوران دم توڑ گئی تھیں۔کراچی: 'زہریلی گیس' سے ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی،وزیراعلیٰ کا علاقہ خالی کرانے کا حکم

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں زہریلی گیس کا اخراج، 4 افراد جاں بحق، 25 کی حالت غیرکراچی میں زہریلی گیس کا اخراج، 4 افراد جاں بحق، 25 کی حالت غیرکراچی: شہر قائد کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس کے اخراج سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس پھیل گئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے، زہریلی گیس سے 25 افراد متاثر ہوئے۔ریسکیو ذرائع کا کہن
مزید پڑھ »

کراچی:انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحانکراچی:انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحانکراچی:انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان Dollar Euro PoundSterling Rupee ExchangeRates InterBank OpenMarket Business Trade MoIB_Official
مزید پڑھ »

کراچی میں زہریلی گیس کا اخراج، 4 افراد جاں بحق اور 70 متاثر - ایکسپریس اردوکراچی میں زہریلی گیس کا اخراج، 4 افراد جاں بحق اور 70 متاثر - ایکسپریس اردوکراچی پورٹ کے اندر جہاز یا کارگو سے کیمیکل یا گیس خارج ہونے کی کوئی اطلاع نہیں، کے پی ٹی ذرائع
مزید پڑھ »

کراچی میں زہریلی گیس کی وجہ سے مزید ہلاکتوں کی تصدیق کردی گئیکراچی میں زہریلی گیس کی وجہ سے مزید ہلاکتوں کی تصدیق کردی گئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں زہریلی گیس کے اخراج سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد
مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے کمیاڑی میں زہریلی گیس پھیل گئی، خواتین سمیت چار افراد جاں بحقکراچی کے علاقے کمیاڑی میں زہریلی گیس پھیل گئی، خواتین سمیت چار افراد جاں بحقکراچی: (دنیا نیوز) کراچی کے علاقے کمیاڑی میں زہریلی گیس پھیلنے سے دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد متاثرین ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:00:08