کرسمس: امن اور رواداری کا تہوار ...بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینا ہوگا!!

پاکستان خبریں خبریں

کرسمس: امن اور رواداری کا تہوار ...بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینا ہوگا!!
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 94 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 41%
  • Publisher: 53%

پاکستان میں اقلیتیں آزاد،سب ایک د وسرے کی مذہبی تقریبات میں شریک ہوتے ہیں: شرکاء کا ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہار خیال

پاکستان میں بھی مسیحی برادری اس تہوار کو بڑے جوش و خروش اور عقیدت و احترام سے مناتی ہے۔ اس اہم دن کے موقع پر ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں ایک خصوصی مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو مدعو کیا گیا۔ فورم میں ہونے والی گفتگو نذر قارئین ہے۔حضرت عیسیٰ ؑ کی ولادت کا دن پوری انسانیت کیلئے مبارک دن ہے۔ آپؑ امن کے شہزادے ہیں۔ انجیل مقدس میں آتا ہے کہ مبارک ہیں وہ لوگ جو صلح کرواتے ہیں۔ خاتم النبیین حضرت محمدؐ کا پیغام بھی محبت اور رواداری ہے لہٰذا اتحاد کو فروغ دینا...

دسمبر پر سال کا اختتام ہوتا ہے اور ہم اس موقع پر نئے سال کیلئے دعائیں بھی کرتے ہیں۔ ہمیں وطن عزیز کیلئے خصوصی دعا کرنی ہے کہ اللہ تعالیٰ نئے سال کو پاکستان کیلئے مبارک اور عافیت کا ذریعہ بنائے۔ اس وقت ملک کو بہت سارے چیلنجز کا سامنا ہے،ایسے میں بین المذاہب اور بین المسالک ہم آہنگی کی اشد ضرورت ہے۔ کرم میں ایک بہت بڑا سانحہ ہوا جو ہم سب کیلئے تکلیف کا باعث ہے۔

آپؑ کی ولادت کا دن ہر سال خوشی کے ساتھ ساتھ بنی نوع انسان کیلئے امید، اطمینان، خوشی اور محبت کا پیغام لاتا ہے۔ جس دور سے ہم گزر رہے ہیں یہ مشکلات سے بھرپور ہے، ایسے میں ہماری زندگیوں میں ایک امید ہے کہ یسوع مسیحؑ کی دوبارہ آمد قریب ہے اور کرسمس کا دن ہمیں یہ یاد دلاتا ہے۔ یسوع مسیحؑ کی تعلیمات خوبصور ت ہیں۔ آپؑ نے فرمایا کہ اپنے پڑوسی سے اپنی مانند محبت رکھو۔ جس دور سے ہم گزر رہے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ محبت صرف ایک لفظ ہے، عملی طور پر لوگوں کے درمیان بہت کم دیکھنے کو ملتی...

دنیا میں مظالم ڈھائے جا رہے ہیں، طاقتور مزید طاقتور ہوتا جا رہا ہے اور کمزور مزید کمزور، طاقتور اسے اپنے قدموں تلے روند رہا ہے، ہمیں ان مظلوموں سے محبت کرنی ہے، ان کی آواز سن کر کترا کر چلے نہیں جانا بلکہ ان کی مدد کرنی ہے، ان کے زخموں پر مرہم رکھنا ہے، جن کی کوئی آواز نہیں، ان کی آواز بننا ہے۔ اسی لیے خدا نے ہمیں دنیا میں بھیجا ہے کہ ہم ایک دوسرے کے مددگاربن سکیں۔ مذہبی تہواروں کو منانا اور عبادت ،کافی نہیں بلکہ ہمیں مذہبی تعلیمات کو سمجھنے اور ان پر عمل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ دنیا سے...

ہمیں خدا نے ایک دوسرے سے محبت اور مدد کرنے کا جو حکم دیا ہے اسے پورا کریں تاکہ پاکستان خوشحال ہو۔ ہم صدر پاکستان، وزیر اعظم ، گورنرز اور وزرائے اعلیٰ اور اداروں کے لیے دعاگو ہیں۔ ہم اپنے سپہ سالار اور فوج کیلئے برکت کی دعا مانگتے ہیں۔ خداوند ہماری فوج کو مزید طاقتور بنائے تاکہ سرحدوں کی حفاظت کے ساتھ ساتھ امن قیام بھی بہترین انداز میں ممکن ہوسکے۔ پاکستان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد!کرسمس صرف مسیحیوں کا تہوار نہیں ہے بلکہ یہ تمام مذاہب کے پیروکاروں کے لیے ایک پیغام ہے کہ کس طرح سب نے امن و...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حضرت عیسیٰ ؑ کی ولادت کا دن: امن اور ہم آہنگی کا پیغامحضرت عیسیٰ ؑ کی ولادت کا دن: امن اور ہم آہنگی کا پیغامحضرت عیسیٰ ؑ کی ولادت کا دن امن اور محبت کا پیغام لاتا ہے، انہوں نے ہم آہنگی کو فروغ دینے اور ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »

کرسمس: خوشی، امن اور امید کا تہوارکرسمس: خوشی، امن اور امید کا تہوارکرسمس دنیا بھر میں خوشی کا تہوار ہے، جس کا معنی خوشی، امید، امن اور سلامتی ہے۔ یہ تہوار مسیحیوں کے لیے ایک مذہبی تہوار ہے، لیکن اب یہ ثقافتی تہوار کی حیثیت اختیار کر چکا ہے۔
مزید پڑھ »

کرسمس انفرادی تبدیلی اور اجتماعی تعمیر کا دنکرسمس انفرادی تبدیلی اور اجتماعی تعمیر کا دنیہ تہوار نہ صرف خوشی اور امن کا درس دیتا ہے بلکہ یہ انسانوں کو اپنے رویوں کی تبدیلی کا بھی موقع دیتا ہے
مزید پڑھ »

پاکستان میں مسیحی برادری کرسمس منا رہی ہےپاکستان میں مسیحی برادری کرسمس منا رہی ہےبھر میں مسیحی برادری نے کرسمس کا تہوار ملک بھر میں منانے کے لیے تیار ہے۔
مزید پڑھ »

پرائم منسٹر شہباز شریف: امن اور برادری کو فروغ دینا ہمارا فرض ہےپرائم منسٹر شہباز شریف: امن اور برادری کو فروغ دینا ہمارا فرض ہےپرائم منسٹر شہباز شریف نے اقلیت برادریوں کے ساتھ محبت اور احترام سے پیش آنا، اور انہیں ملک کے عزت مند شہری سمجھانا، کی ضرورت پر زور دیا۔ وہ کہتے ہیں کہ، مجوعہ عمل کے ساتھ غزہ میں جاری جنگ کو ختم کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے انہیں مسیحی برادری کے جوش و उत्ساہ اور ملک کی آزادی کے لیے ان کی قربانیوں کا بھی اعتراف کیا۔
مزید پڑھ »

وادی کیلاش میں قدیم تاریخی چاؤموس تہوار کا آغازوادی کیلاش میں قدیم تاریخی چاؤموس تہوار کا آغازتہوار 22دسمبر کو اختتام پذیر ہوگا، ہر سال لاکھوں غیر ملکی اور ملکی سیاح تہوار سے لطف اندوز ہرنے آتے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 05:13:27