تہوار 22دسمبر کو اختتام پذیر ہوگا، ہر سال لاکھوں غیر ملکی اور ملکی سیاح تہوار سے لطف اندوز ہرنے آتے ہیں
تہوار 22دسمبر کو اختتام پذیر ہوگا، ہر سال لاکھوں غیر ملکی اور ملکی سیاح تہوار سے لطف اندوز ہونے آتے ہیںچترال کی حسین وادی کیلاش کے سالانہ تاریخی اور قدیم تہوار چاؤموس کا آغاز وادی بمبوریت، رمبور اور بریر میں ہوگیا۔
ٹورسٹ سروسز ونگ کے انفورسمنٹ انسپکٹرز کی بھی ڈیوٹیاں لگا دی گئی ہیں جو فیسٹیول کے دوران وادی میں موجود مختلف ہوٹلزاور گیسٹ ہاؤسز کا باقاعدگی سے دورہ کریں گے تاکہ سیاحوں کو ہر قسم کی بہترین سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ فیسٹیو ل میں چھوئی ناری کی رسم جس میں لڑکے لڑکیاں مقدس مقام کی اونچی ڈھلوان پر جاتے ہیں اورآگ جلاتے ہیں اور پھر لڑکیاں اور لڑکے علیحدہ علیحدہ آگ میں سے دھوئیں کے مرغولے اُٹھاتے ہوئے آپس میں مقابلہ کرتے ہیں جس گروہ کے آگ کا دھواں زیادہ اونچائی کو چھوتا ہے وہ گروہ جیت جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنگی تاریخ میں پہلی بار؛ روس کا یوکرین پر بین البراعظمی بیلسٹک میزائل حملہجنگی تاریخی میں پہلی بار؛ روس کا یوکرین پر بین البراعظمی بیلسٹک میزائل حملہ
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب نے 3 مرلہ پلاٹ اسکیم کے اجراء کی منظوری دے دیچشتیاں میں 666 پلاٹ دے کر اسکیم کا آغاز کیا جائے گا
مزید پڑھ »
ابھیشیک بچن کی نئی فلم باکس آفس پر بری طرح ناکامابھیشیک کی فلم ’آئی وانٹ ٹو ٹاک‘ کے بزنس کا بھارت میں سست آغاز ہوا
مزید پڑھ »
400 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے بھارتی اداکار کا انتقالدہلی گنیش نے 1976 میں فلم پٹینا پرویسم کے ساتھ اپنے کیریئر کا آغاز کیا
مزید پڑھ »
کراچی؛ غلط انجکشن سے بچی جاں بحق، نجی کلینک کے ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درجپولیس نے بچی کےوالد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا ہے
مزید پڑھ »
اسرائیلی وزیراعظم نے ایران کی تیل کی تنصیبات پر حملے کی دھمکی دیدیلبنان میں وادی بقاع اور عین یعقوب پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری، صیہونی افواج کے حملوں میں مزید 17 لبنانی شہری شہید
مزید پڑھ »