کرسٹیانو رونالڈو پرتگالی قومی فٹبال ٹیم کے ڈاکٹر جوس کارلوس نورونہا کو اکثر ایک پیغام بھیجتے ہیں کہ 'ہیلو ڈاکٹر، کیا کوئی ایسا سائنسی متن ہے جو مجھے پڑھنے کے لیے آپ تجویز کرتے ہوں۔۔۔‘ رونالڈو کی کھیل کے میدان سے کامیابیوں اور سرمایہ کاری کے علاوہ ان کی مقبولیت کا اندازہ سوشل میڈیا پر ان کے ایک ارب سے زیادہ فالوورز سے لگایا جا سکتا ہے۔
کرسٹیانو رونالڈو : ’ فٹبال کی تاریخ کے مکمل کھلاڑی‘ جنھوں نے کھیل کے میدان سے باہر کاروباری سلطنت بھی قائم کی کرسٹیانو رونالڈو پرتگالی قومی فٹبال ٹیم کے ڈاکٹر جوس کارلوس نورونہا کو اکثر ایک پیغام بھیجتے ہیں کہ ’ہیلو ڈاکٹر، کیا کوئی ایسا سائنس ی متن ہے جو مجھے پڑھنے کے لیے آپ تجویز کرتے ہوں۔۔۔‘
’یقینا یہ اپنی اپنی پسند کا بھی معاملہ ہے، ہوسکتا ہے کہ آپ کو میسی، میراڈونا یا پیلے پسند ہوں۔ میں اسے سمجھتا ہوں اور فینز کی رائے کا کا احترام کرتا ہوں لیکن یہ کہنا درست نہیں کہ رونالڈو پرفیکٹ نہیں۔ میں نے اپنے سے بہتر کوئی نہیں دیکھا، میں یہ بات پورے دل سے کہتا ہوں۔‘پرتگال نے کرسٹیانو رونالڈو کی موجودگی میں یورو 2016 جیتا، جو ان کا فٹبال کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹائٹل ہےبی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں...
ایک معروف پرتگالی اشاعت ایکسپریسو کے مطابق انھوں نے اپنی کمپنی CR7 SA کے ذریعے ان تنظیموں کی تعداد کو دوگنا کر دیا، جن میں وہ اکثریتی حصص رکھتے ہیں۔ ان کے کل 21 مختلف کمپنیوں میں حصص ہیں۔ اپنے بیٹے کرسٹیانو رونالڈو جونیئر کے ساتھ کھیلنے کے خواب کی تکمیل، رونالڈو کا بیٹا اب 14 سال کا ہے اور النصر کی یوتھ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔
’مانچسٹر یونائیٹڈ کے جم میں پہلے ہی سیشن میں انھوں نے کہا کہ ’میں دنیا کا بہترین کھلاڑی بنوں گا۔‘ یہ حیرت انگیز ہے۔ اس کا کوئی برابر نہیں۔ اس نے ہر کوچ سے معلومات حاصل کرنے اور انھیں چیلنج کرنے کی کوشش کی۔ اس کا سارا دماغ کچھ سب سے الگ اور بہترین بنانے پر مرکوز تھا۔‘ اس دعوے پر کسی قسم کے شک کی گنجائش نہیں کہ یورو 2016 کے چیمپیئن رونالڈو اگلے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر چکے ہیں اور وہ 2026 کے ورلڈ کپ میں کھیلیں گے۔پرتگال کے سابق کھلاڑی لوئس کارلس نے مسکراتے ہوئے کہا کہ ’مجھے کوئی شک نہیں اسے ایک موقع ملے گا جس میں وہ مزید نکھرے گا۔ ‘’شاور میں پش اپس، رات دو بجے برفیلے پانی میں نہانا۔۔۔‘ رونالڈو کی وہ خوبیاں جو انھیں ایک عظیم فٹبالر بناتی ہیںٹرمپ کا غزہ کا ’کنٹرول سنبھالنے‘ کا منصوبہ: ’یہ پلان کام نہیں کرے گا لیکن اس کوشش کے خطرناک نتائج ہو سکتے...
کرسٹیانو رونالڈو فٹبال سرمایہ کاری سائنس مقبولیت
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خوش فکر، شگفتہ خیال … اعظم کمالمصرع ثانی کی مکمل جوں کا توں دہرانے کے بجائے اُس میں قافیہ تبدیل کیا ہے
مزید پڑھ »
رچرڈ گرینل پاکستان کے نظام انصاف کی حمایت کرتےہیں انہیں اے آئی ٹیکنالوجی سے گمراہ کیاگیا، امریکی وفدرچرڈ گرینل پاکستان کے نظام انصاف کی مکمل حمایت کرتے ہیں، جینٹری بیچ
مزید پڑھ »
ایکواڈور کا جوشنatan نارواjz ٹور ڈاؤن انڈر میں فاتح بنےایکواڈور کے سائکلسٹ جوشنatan نارواjz نے 2023 کے ٹور ڈاؤن انڈر میں فاتح بن کر تاریخ رقم کی ہے، جبکہ آسٹریلیا کے سامی ولسفور نے تیسری مرحلے فتح حاصل کی۔
مزید پڑھ »
ڈریمز آن اے پلو: فلسطینی ماں کی دل دہلا دینے والی کہانیابو عیدہ نے اپنی حفاظت کے لیے ایک پالیسی بھی مرتب کی ہے تاکہ ان کے ساتھ کچھ ہونے کی صورت میں گیم مکمل ہو سکے
مزید پڑھ »
ICC نے چیمپئن شپ ٹرافی 2025 کے لیے پیشی کی ٹیموں کی لسٹ جمع کرنے کی آخری تاریخ کا اعلان کیاICC نے چیمپئن شپ ٹرافی 2025 کے لیے پیشی کی ٹیموں کی لسٹ جمع کرنے کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔
مزید پڑھ »
چیمپیئنز ٹرافی 2025؛ وقار یونس کو کن ٹیموں کے مابین دلچسپ مقابلے کی توقع؟جس کی ضرورت ہو اسی کھلاڑی کو میدان میں اتارنے کی پالیسی درست ہے، سابق کپتان
مزید پڑھ »