چیمپیئنز ٹرافی 2025؛ وقار یونس کو کن ٹیموں کے مابین دلچسپ مقابلے کی توقع؟

پاکستان خبریں خبریں

چیمپیئنز ٹرافی 2025؛ وقار یونس کو کن ٹیموں کے مابین دلچسپ مقابلے کی توقع؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

جس کی ضرورت ہو اسی کھلاڑی کو میدان میں اتارنے کی پالیسی درست ہے، سابق کپتان

وقار یونس کو چیمپیئنز ٹرافی میں دلچسپ پاک بھارت مقابلے کی توقع ہے، ان کے مطابق دبئی اسٹیڈیم میں دوران میچ تل دھرنے کی جگہ نہیں ہوگی۔ سابق پیسر کا کہنا ہے کہ جس کی ضرورت ہو اسی کھلاڑی کو میدان میں اتارنے کی پالیسی درست ہے۔

ابوظہبی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس حوالے سے سابق پاکستانی کپتان وقار یونس نے کہا کہ دنیائے کرکٹ کو بے چینی سے آئندہ ماہ شیڈول روایتی حریفوں کے مقابلے کا انتظار ہے، مجھے یقین ہے کہ میچ کے دوران دبئی کرکٹ اسٹیڈیم شائقین سے کھچا کھچ بھرا ہوگا اور بہترین مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔ سابق اسٹار نے بھارتی پیسر جسپریت بمرا کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ بہترین بولر ہیں، کسی بھی بیٹر کیلیے ان کا سامنا کرنا آسان نہیں ہوتا، دنیائے کرکٹ کو ایسے کھلاڑیوں کی ضرورت ہے، مجھے امید ہے کہ وہ چیمپیئنز ٹرافی تک مکمل فٹ ہو جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیمپئنز ٹرافی 2025: کھلاڑیوں کے نام جمع کرنے کی تاریخچیمپئنز ٹرافی 2025: کھلاڑیوں کے نام جمع کرنے کی تاریخآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شریک ٹیموں کو کھلاڑیوں کے نام آئی سی سی کے پاس جمع کرانے کی تاریخ 12 جنوری تک مقرر کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

ICC نے چیمپئن شپ ٹرافی 2025 کے لیے پیشی کی ٹیموں کی لسٹ جمع کرنے کی آخری تاریخ کا اعلان کیاICC نے چیمپئن شپ ٹرافی 2025 کے لیے پیشی کی ٹیموں کی لسٹ جمع کرنے کی آخری تاریخ کا اعلان کیاICC نے چیمپئن شپ ٹرافی 2025 کے لیے پیشی کی ٹیموں کی لسٹ جمع کرنے کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔
مزید پڑھ »

یونس خان کا کہنا: فخر زمان کو ٹیم کا حصہ بنانا چاہیےیونس خان کا کہنا: فخر زمان کو ٹیم کا حصہ بنانا چاہیےیونس خان نے کہا کہ چیمپینز ٹرافی 2025 کی میزبانی خوش آئند ہے اور فخر زمان کو ٹیم میں شامل ہونا چاہیے۔
مزید پڑھ »

شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025: غیر ملکی ٹیموں کی پاکستان آمد فروری میںشیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025: غیر ملکی ٹیموں کی پاکستان آمد فروری میںپاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں فروری کے پہلے ہفتے میں پاکستان پہنچیں گی۔
مزید پڑھ »

مجھے وزیراعلیٰ بننے کی پیشکش کی گئی، سونو سود کا انکشافمجھے وزیراعلیٰ بننے کی پیشکش کی گئی، سونو سود کا انکشافسونو سود کو وزیراعلیٰ بننے کی پیشکش بھارت کے کن بااثر شخصیات نے دی تھی
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کی کارکردگی کیسی ہوگی؟ یونس خان نے پہلے ہی بتادیاچیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کی کارکردگی کیسی ہوگی؟ یونس خان نے پہلے ہی بتادیایونس خان نے امید کی ہے کہ قومی ٹیم موجودہ کارکردگی کو برقرار رکھے گی اور چیمپئنز ٹرافی جیت لے گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:00:45