پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں فروری کے پہلے ہفتے میں پاکستان پہنچیں گی۔
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے غیر ملکی ٹیموں کی پاکستان آمد فروری کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چمپئنز ٹرافی اور سہ ملکی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں فروری کے پہلے ہفتے میں پاکستان پہنچیں گی، دونوں ٹیمیں میزبان ملک کیساتھ کراچی اور لاہور میں مقابلہ کریں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ میں شریک 8 ٹیموں کے پریکٹس میچز 12 سے 18 فروری تک کھیل ے جائیں گے، بعدازاں ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔ اسی طرح دیگر ممالک میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کی
ٹیمیں 10 فروری کے بعد لاہور پڑھاؤ ڈالیں گی، پڑوسی ملک افغانستان کی ٹیم بھی فروری کے دوسرے ہفتے میں کراچی آئے گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ہر ٹیم کو 2 آبشنل پریکٹس میچز دے گی، ٹیمیں پریکٹس میچز کھیلنے یا نہ کھیلنے کے بارے میں آئی سی سی کو براہ راست آگاہ کریں گی۔واضح رہے کہ آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ سے ہوگا جبکہ ایونٹ کا فائنل 9 مارچ کو کھیلا جائے گا
شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025 غير ملکی ٹیمیں پاکستان کرکٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئنز ٹرافی 2025: کھلاڑیوں کے نام جمع کرنے کی تاریخآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شریک ٹیموں کو کھلاڑیوں کے نام آئی سی سی کے پاس جمع کرانے کی تاریخ 12 جنوری تک مقرر کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
شکیب الحسن کی چیمپئنز ٹرافی میں شمولیت غیر یقینیبنگلادیش کے سابق کپتان شکیب الحسن کی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شمولیت غیر یقینی بن گئی ہے کیونکہ ان کا بالنگ ایکشن مشکوک قرار دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
ICC نے چیمپئن شپ ٹرافی 2025 کے لیے پیشی کی ٹیموں کی لسٹ جمع کرنے کی آخری تاریخ کا اعلان کیاICC نے چیمپئن شپ ٹرافی 2025 کے لیے پیشی کی ٹیموں کی لسٹ جمع کرنے کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی اور بھارت نے پی سی بی کی تمام شرائط مان لیں: بھارتی میڈیا کا دعویٰبھارتی میڈیا کے مطابق ہائبرڈ ماڈل کی منظوری سے چیمپئنز ٹرافی کے میچز پاکستان اور دبئی میں ہوں گے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کرکٹ کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی، سہ فریقی سیریز کے فائنل سمیت دو میچ کراچی منتقلچیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے مابین مقابلوں کی سیریز کا ملتان میں انعقاد طے تھا
مزید پڑھ »
سہ فریقی سیریز؛ فائنل سمیت 2 میچز کراچی منتقلچیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے مابین مقابلوں کی سیریز کا ملتان میں انعقاد طے تھا
مزید پڑھ »