یونس خان نے امید کی ہے کہ قومی ٹیم موجودہ کارکردگی کو برقرار رکھے گی اور چیمپئنز ٹرافی جیت لے گی
کراچی کے اصغر علی شاہ اسٹیڈیم پر منشی پریمیئر لیگ سیزن فور کی اختتامی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے سابق قومی کپتان نے کہا کہ چیمپینز ٹرافی میں اپنے اعزاز کا دفاع کرنے والی قومی ٹیم اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرکے وکٹری اسٹینڈ تک رسائی حاصل کر سکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں اچھی کارکردگی پیش کر رہی ہے، آسٹریلیا اور پھر زمبابوے کے بعد جنوبی افریقہ کے خلاف کارکردی کو مد نظر رکھ کر کہا جا سکتا ہے کہ پاکستان ٹیم چیمپینز ٹرافی میں ضرور وکٹری اسٹینڈ پر پہنچ کر ملک کا ہلالی پرچم بلند کرے گی۔ کرکٹ لیجنڈ یونس خان نے اپنا موقف دہراتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت کرکٹ کا انعقاد ضرور ہونا چاہیے،دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ ہونے سے کھیل کو تقویت ملے گی اور پاک بھارت تعلقات میں مزید بہتری آئے گی، کھیلوں کے فروغ میں کمیونٹی کرکٹ اہم ہے۔ٹورنامنٹ کا فائنل سید بادشاہ کلب مولوی لائنز کو7 وکتوں سے مات دے کر اپنے نام کیا، جیت لیا،آخر میں مہمان خصوصی یونس خان نے انعامات تقسیم کیے، چیف آرگنائزر ایاز منشی نے بھی اظہار خیال کیا۔انصاف کا سلسلہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک جاری رہے گا، آئی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنوبی افریقہ کے کوچ: پاکستان شکست سے سکےंगे، ورلڈ کپ میں چمک اٹھیں گےجنوبی افریقہ کے ویٹ بال کوچ راب والٹر یقین رکھتے ہیں کہ پاکستان کے خلاف 0-3 کی شکست سے ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں بہتر کارکردگی کے لیے راہ نکالے گی۔
مزید پڑھ »
یونس خان کا کہنا: فخر زمان کو ٹیم کا حصہ بنانا چاہیےیونس خان نے کہا کہ چیمپینز ٹرافی 2025 کی میزبانی خوش آئند ہے اور فخر زمان کو ٹیم میں شامل ہونا چاہیے۔
مزید پڑھ »
تمام پلیئرز ہی کپتان ہیں، ٹیم میں 'میں' کا لفظ نہیں، 'ہم' کا لفظ ہوتا ہے: محمد رضوانٹی ٹوئنٹی سیریز میں نتائج توقعات کے مطابق نہیں تھے ،چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کیلئے ہمارا سارا فوکس ون ڈے پر مرکوز ہے: کپتان قومی ٹیم رضوان
مزید پڑھ »
قومی ٹیم چمپیئنز ٹرافی جیت کر اپنے اعزاز کا دفاع کرسکتی ہے، سابق کپتانپاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں اچھی کارکردگی پیش کر رہی ہے، یونس خان
مزید پڑھ »
بھارت نے پاکستان کے پروگرام سے کیچھ کرنے کا اعلان کیابھارت نے کوالیفائی کرنے کی صورت میں چیمپئنز ٹرافی کے معرکے کیلے پاکستان جانے سے انکار کیا، پی سی بی نے تین سال کے تمام فائنلز بھی دبئی میں ہونے چاہیے کہا۔
مزید پڑھ »
مرتضی وہاب کی بلائنڈ ٹی20 کرکٹ ورلڈکپ جیتنے والی پاکستانی ٹیم کو مبارکبادپاکستانی بلائنڈ ٹیم کے کھلاڑیوں نے تمام میچوں میں غیر معمولی کارکردگی پیش کی، میئر کراچی
مزید پڑھ »