کرم میں فائرنگ کے بعد امدادی قافلہ کو روک دیا گیا

स्थानिक خبریں

کرم میں فائرنگ کے بعد امدادی قافلہ کو روک دیا گیا
کرمفائرنگامن معاہدہ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 53%

کرم ضلع میں بگن بازار میں فائرنگ کے بعد امن معاہدے کے تحت 75 بڑی مال بردار گاڑیوں پر مشتمل قافلہ روک دیا گیا۔ قافلے میں امدادی سامان، اشیائے خورد نوش، ادویات شامل تھیں ۔

کچھ دیر قبل روانہ ہونے والے قافلے واپس ٹل آگئے، قافلے میں امدادی سامان،اشیائے خورد نوش ادویات شامل تھیں۔

کچھ دیر قبل روانہ ہونے والے قافلے واپس ٹل آگئے، قافلے میں امدادی سامان،اشیائے خورد نوش ادویات شامل تھیں۔ کچھ دیر قبل 75 بڑی مال بردارگاڑیوں پر مشتمل قافلہ سیکیورٹی حصار میں پاراچنار روانہ ہوا تھا جب کہ اس موقع پر مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف بھی موجود تھے۔ قبل ازیں بیرسٹر سیف وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی خصوصی ہدایت پر رات گئے کوہاٹ پہنچے، بیرسٹر سیف کوہاٹ سے کرم کے بارڈر ایریا چھپری کے لیے روانہ ہوئے، کمشنر کوہاٹ، ڈی آئی جی سمیت ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے دیگر افسران بھی بیرسٹر سیف کے ہمراہ تھے۔

مشیر اطلاعات نے کہا تھا کہ خوراکی اشیاء سمیت ادویات، گیس سلنڈر اور دیگر سامان قافلے میں شامل ہیں، 5 ٹرک ادویات، 10 ٹرک سبزیاں، 9 ٹرک گھی اور آئل، 5 ٹرک اٹا، 7 ٹرک چینی، 2 ٹرک گیس سلنڈرز، اور 26 ٹرک دیگر کریانہ اشیا کی شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

کرم فائرنگ امن معاہدہ امدادی قافلہ پاراچنار

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرّم میں امدادی کارواں روک دیا گیاکرّم میں امدادی کارواں روک دیا گیااک حملے کے بعد 75 گاڑیوں پر مشتمل امدادی کارواں کو روک دیا گیا ہے جو پارہ چنار کے لیے کھانے، دوائیوں اور فوڑے کی اشیاء لے کر روانہ ہونے والی تھی۔
مزید پڑھ »

kurram dc اور محافظ پر حملے میں زخمیkurram dc اور محافظ پر حملے میں زخمیpeace agreement کے بعد تال سے پراچنہر تک پہلے قافلے کی روانگی کے بعد kurram dc اور ان کے محافظ کو بیگان علاقے میں فائرنگ میں زخمی کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

کرم امن معاہدے کے تحت پہلا قافلہ کل روانہکرم امن معاہدے کے تحت پہلا قافلہ کل روانہکرم میں امن کیلئے گرینڈ جرگے میں دستخط کے بعد پہلا قافلہ اشیاء اور سامان کے ساتھ کل صبح روانہ ہوگا۔
مزید پڑھ »

کرم میں امن معاہدے پر عمل درآمد، راستے کھولنے کے لیے لائحہ عمل تیارکرم میں امن معاہدے پر عمل درآمد، راستے کھولنے کے لیے لائحہ عمل تیارکرم میں امن معاہدے کے بعد تمام حفاظتی انتظامات کے ساتھ پاراچنار قافلہ روانہ کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج نے کمال عدوان اسپتال پر حملہ کر دیااسرائیلی فوج نے کمال عدوان اسپتال پر حملہ کر دیااسرائیلی فوج نے غزہ میں کمال عدوان اسپتال پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں اسپتال کے طبی عملے، مریضوں اور پناہ گزینوں کو بے گھر کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

شہر قائد میں دوست نے دوست کو فائرنگ کر کے قتل کر دیاشہر قائد میں دوست نے دوست کو فائرنگ کر کے قتل کر دیاکراچی میں قائدآباد کے علاقے لانڈھی شیرپاؤ کالونی میں ایک شخص نے اپنے دوست کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 11:11:21