بلاول بھٹو زرداری نے خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی سے بھی ضلع کرم کی صورتحال پر رپورٹ طلب کی ہے
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ شہریوں کی جان و مال کو تحفظ فراہم کیا جائے۔
تین دنوں میں 80 شہری قتل ہوچکے، لوگ اپنے گھروں میں بھی محفوظ نہیں، امن و امان کا قیام صوبائی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے لیکن پی ٹی آئی کی صوبائِی حکومت شہریوں کی جان و مال کو تحفظ فراہم کرنے کی ذمہ داری نبھانے میں ناکام ثابت ہوچکی ہے، ضلع کرم میں پی ٹی آئی حکومت کی مجرمانہ غفلت کی مذمت کرتے ہیں۔ انھوں نے خواتین کو خودمختار بنانے اور ان کی حفاظت، وقار اور حقوق کے تحفظ کی اہمیت پر بھی زور دیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پیپلز پارٹی صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنا کر ایک ایسا معاشرہ تشکیل دینے کے لیے پرعزم ہے جہاں خوف، تفریق اور تشدد کی کوئی جگہ نہ ہو۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی جارحیت کا جواب دینے کیلئے تیاری کر رہے ہیں، ایرانی عہدیدارایرانی فوج کے عہدیدار اور حکومت مناسب جواب دینے کی تیاری کر رہی ہے لیکن احتیاط سے کام کیا جا رہا ہے، علی لاریجانی
مزید پڑھ »
آرمی چیف نے کہا احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی نہیں، اس پر گنڈاپور خاموش رہے: خواجہ آصفکے پی حکومت ایک بار پھر پنجاب اور اسلام آباد پر حملہ آور ہو رہی ہے، اس صورتحال میں پی ٹی آئی کو ریلیف دینے کی توقع نہیں ہونی چاہیے: وزیر دفاع
مزید پڑھ »
حکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں اور نہ مذاکرات نہیں چل رہے، خواجہ آصفپی ٹی آئی میں نند اور بھابھی کا جھگڑا چل رہا ہے، پی ٹی آئی میں کچھ لوگ چاہتے ہیں عمران خان رہا نہ ہوں
مزید پڑھ »
حکومت کا نہ پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ ہے اور نہ ہی مذاکرات چل رہے ہیں، خواجہ آصفپی ٹی آئی میں نند اور بھابھی کا جھگڑا چل رہا ہے، پی ٹی آئی میں کچھ لوگ چاہتے ہیں عمران خان رہا نہ ہوں
مزید پڑھ »
بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف حریف ٹیموں کو واک اوور دے دیا گیابلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کل سے پاکستان میں شروع ہو رہا ہے، بھارتی حکومت کے فیصلے نے بھارتی بلائنڈ ٹیم کو ایونٹ میں شرکت سے محروم کیا۔
مزید پڑھ »
علی امین 'کمپرومائزڈ' ہیں، عمران خان کو رہا کرانےکے اعلانات بڑھکیں ہیں: خواجہ آصفپی ٹی آئی میں ہر کوئی اپنی سہولت کے مطابق کمپرومائزڈ ہے، احتجاجی کال سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے، وزیردفاع خواجہ آصف
مزید پڑھ »