کرم میں راستوں کی بندش کے خلاف احتجاج ملک کے دیگر حصوں تک پھیلنے لگا

سیاسی حالات خبریں

کرم میں راستوں کی بندش کے خلاف احتجاج ملک کے دیگر حصوں تک پھیلنے لگا
احتجاجراستوں کی بندشکرم
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پاڑہ چنار میں جاری دھرنا چھٹے روز میں داخل ہوگیا۔ قبائلی ضلع کرم میں راستوں کی بندش کے خلاف پاڑہ چنار سمیت احتجاج ملک کے مختلف حصوں میں جاری ہے۔ پاڑہ چنار کے تحصیل چیرمین آغا مزمل کا کہنا ہے کہ پاڑہ چنار محصور ہے، ہم نہ تو پاکستان جاسکتے ہیں اور نہ افغانستان۔ لوگ محصور ہوچکے ہیں۔

کرم میں راستوں کی بندش کیخلاف احتجاج ملک کے دیگر حصوں تک پھیلنے لگا، پاڑہ چنار میں جاری دھرنا چھٹے روز میں داخل

تفصیلات کے مطابق قبائلی ضلع کرم میں راستوں کی بندش کے خلاف پاڑہ چنار سمیت احتجاج ملک کے مختلف حصوں میں جاری ہے۔ پاڑہ چنار میں مین کچہری روڈ پر پریس کلب کے سامنے دھرنا چھٹے روز میں داخل ہو چکا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ’علاقے میں اس حالیہ کشیدگی کے بعد سے اب تقریباً 78 روز ہو چکے ہیں اور پاڑہ چنار کا رابطہ مُلک سے کٹا ہوا ہے۔ اگر کوئی کسی مجبوری کے تحت سفر کرنے کی کوشش بھی کرتا ہے تو مارا جاتا ہے۔ ہم نے ابھی تک احتجاجاً اپنے دوافراد کی تدفین نہیں کی ہے۔ یہ لوگ سفر کرتے ہوئے مارے گئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

احتجاج راستوں کی بندش کرم پاڑہ چنار آغا مزمل

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارا چنار: راستوں کی بندش کے خلاف احتجاج، تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارےبندپارا چنار: راستوں کی بندش کے خلاف احتجاج، تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارےبندمرکزی شاہراہ کوکھولنےاور محفوظ بنانے تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے: تعلیمی اداروں کے سربراہان کا اعلان
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت ملتوی، بشریٰ بی بی کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت ملتوی، بشریٰ بی بی کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری برقرارجڑواں شہروں کے راستوں کی بندش اور امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر سماعت ملتوی کی گئی
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت ملتوی، بشریٰ بی بی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت ملتوی، بشریٰ بی بی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرارجڑواں شہروں کے راستوں کی بندش اور امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر سماعت ملتوی کی گئی
مزید پڑھ »

کرم میں راستوں کی بندش؛ علاج کی سہولیات نہ ملنے سے 50 بچے جاں بحقکرم میں راستوں کی بندش؛ علاج کی سہولیات نہ ملنے سے 50 بچے جاں بحقکرم کے راستے کی بندش، انسانی المیے بڑھنے لگا، حالات انتہائی خراب، اشیائے خوردونوش، ادویات، پیٹرولیم مصنوعات ختم
مزید پڑھ »

کرم میں راستوں کی بندش کی وجہ سے اشیائے معیشت کی قلتکرم میں راستوں کی بندش کی وجہ سے اشیائے معیشت کی قلتضلع کرم میں 70 دنوں سے جاری راستوں کی بندش نے اشیائے خورونوش، پیٹرول،گیس اور ادویات کی شدید قلت پیدا کر دی ہے۔ جرگہ کا دوبارہ شروع ہونا اور علاج نہ ملنے کی وجہ سے بچوں کی موت بھی اہم معاملات ہیں۔
مزید پڑھ »

پاراچنار: راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا دھرنا چھٹے روز بھی جاریپاراچنار: راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا دھرنا چھٹے روز بھی جاریپارا چنار روڈ کے لیے اسپیشل پولیس فورس کے قیام کی منظوری دی ہے، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 09:03:53