کرم فریقین اسلحہ جمع، بنکرز ختم اور حکومتی ثالثی میں معاہدے پر دستخط کریں گے: ایپکس کمیٹی کا فیصلہ

Kpk خبریں

کرم فریقین اسلحہ جمع، بنکرز ختم اور حکومتی ثالثی میں معاہدے پر دستخط کریں گے: ایپکس کمیٹی کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

رضاکارانہ طورپراسلحہ جمع کرنے کیلئے دونوں فریق 15 دنوں میں لائحہ عمل دیں گے، پرتشدد کارروائیاں ہوئیں تو انتظامیہ راستے دوبارہ بندکرنے پر مجبور ہوگی: صوبائی ایپکس کمیٹی

خیبرپختونخوا کی ایپکس کمیٹی نے کرم کے فریقین سے اسلحہ جمع کرنے، بنکرز گرانے اور فرقہ ورانہ منافرت پھیلانے والے سوشل میڈیا الاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

اجلاس میں ضلع کرم کے مسئلے کے پائیدارحل کیلئے لائحہ عمل کوحتمی شکل دے دی گئی اور کرم کے دونوں فریقین سے اسلحہ جمع کرنے کا متفقہ فیصلہ کیا گیا۔ ایپکس کمیٹی نے مزید فیصلے کیے کہ یکم فروری تک تمام اسلحہ انتظامیہ کے پاس جمع کیا جائے اور یکم فروری تک علاقےمیں قائم تمام بنکرز گرادیے جائیں گے، اس دوران علاقے کا زمینی راستہ وقفے وقفے سے عارضی طور پر کھول دیا جائے گا۔

ایپکس کمیٹی نے کہا ہے کہ فریقین پرتشدد کارروائیوں سے اجتناب کریں تاکہ زمینی راستےکھلے رہیں، پرتشدد کارروائیاں ہوئیں تو انتظامیہ راستے دوبارہ بندکرنے پر مجبور ہوگی، اس کے علاوہ علاقے میں فرقہ ورانہ منافرت پھیلانے والے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس کوبند کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرم میں بنکر خاتمہ اور اسلحہ جمعی پر فیصلہکرم میں بنکر خاتمہ اور اسلحہ جمعی پر فیصلہخیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ نے اپیکس کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں کرم میں تمام بنکرز کے خاتمے اور اسلحہ جمع کرنے کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھ »

کرم میں بنکر اور اسلحہ جمع کرنے کا فیصلہکرم میں بنکر اور اسلحہ جمع کرنے کا فیصلہاپیکس کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں ضلع کرم میں تمام بنکرز کے خاتمے اور اسلحہ جمع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وفاقی اور صوبائی حکومت نے مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا۔
مزید پڑھ »

کرم کو بھاری ہتھیاروں سے پاک کرنا ناگزیر ہے، کچھ عناصر جنگ چاہتے ہیں، پختونخوا حکومتکرم کو بھاری ہتھیاروں سے پاک کرنا ناگزیر ہے، کچھ عناصر جنگ چاہتے ہیں، پختونخوا حکومتعوام کے تعاون سے شاہراہوں پر قائم بنکرز ختم کردیے جائیں گے، بیرسٹر سیف
مزید پڑھ »

کرم میں امن قائم کرنے کے لئے وزیر اعلیٰ نے اہم اجلاس طلب کرلیاکرم میں امن قائم کرنے کے لئے وزیر اعلیٰ نے اہم اجلاس طلب کرلیاوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے ضلع کرم کی صورتحال پر ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »

کرم میں امن بحالی کے لیے اہم فیصلےکرم میں امن بحالی کے لیے اہم فیصلےخیبرپختونخوا ایپکس کمیٹی نے کرم میں قیام امن کے لیے آگے بڑھنے والی حکمت عملی پر بحث کی۔ ایپکس کمیٹی نے تمام بنکرز کو ختم اور اسلحہ واپسی کے پروگرام کے لیے فیصلہ کیا۔
مزید پڑھ »

کے پی حکومت اور فریقین میں اجلاس: ٹل-کوہاٹ روڈ پر آئندہ کوئی احتجاج نہ کرنے کا فیصلہکے پی حکومت اور فریقین میں اجلاس: ٹل-کوہاٹ روڈ پر آئندہ کوئی احتجاج نہ کرنے کا فیصلہمشترکہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کرّم کے دونوں فریق اور گرینڈ جرگہ عنقریب کوہاٹ میں معقول جنگ بندی پر معاہدہ کریں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 01:10:24