کرم میں پھنسے شہریوں کیلیے خیبرپختونخوا حکومت نے ہیلی کاپٹر سروس شروع کردی

پاکستان خبریں خبریں

کرم میں پھنسے شہریوں کیلیے خیبرپختونخوا حکومت نے ہیلی کاپٹر سروس شروع کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے اتوار کے روز مجموعی طور پر 147 افراد کو ائیر ٹرانسپورٹ فراہم کیا گیا

خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں کشیدہ صورتحال اور شہریوں کی آمد و رفت کیلیے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکی ہدایت پر ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز کردیاگیا ہے۔

۔ ان افراد میں جرگہ ممبران کے علاوہ مریض، طلبہ، سرکاری عملہ اور دیگر افراد شامل تھے۔ ہیلی کاپٹر نے اتوار کے روز پاراچنار سے ٹل تک تین پروازیں کی جن میں 87 افراد کو ٹل منتقل کیا گیا۔اسی طرح ٹل سے 15 افراد کو بھی پاراچنار منتقل کیا گیا۔ علاقے میں ادویات کی کمی پوری کرنے کے لئے وزیر اعلی کی ہدایت پر اب تک ہیلی کاپٹر کی سات پروازوں کے ذریعے ادویات کرم بھیجی گئی ہیں اور مجموعی طور چھ کروڑ روپے مالیت سے زائد کی ادویات کرم پہنچائی جاچکی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرم میں غذائی قلت؛ خیبرپختونخوا حکومت نے آٹا فراہمی کیلیے اقدامات شروع کردیےکرم میں غذائی قلت؛ خیبرپختونخوا حکومت نے آٹا فراہمی کیلیے اقدامات شروع کردیےسرکاری گوداموں سے ملوں کو گندم کی ریلیز کا عمل شروع ہو چکا ہے, وزیرخوراک
مزید پڑھ »

کرم میں کشیدگی کے باعث مشکلات کے پیش نظر پشاور آمد و رفت کے لیے ہیلی کاپٹر سروس شروعکرم میں کشیدگی کے باعث مشکلات کے پیش نظر پشاور آمد و رفت کے لیے ہیلی کاپٹر سروس شروعگزشتہ روز صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 نے پشاور سے کرم کے لیے دو پروازیں کیں
مزید پڑھ »

حسن اقبال: خیبرپختونخوا کی حکومت ملک کیلیے خطرہ بن گئی ہےحسن اقبال: خیبرپختونخوا کی حکومت ملک کیلیے خطرہ بن گئی ہےحسن اقبال نے کہا کہ کے پی کی حکومت ملک کیلیے خطرہ بن گئی ہے، اس کے علاوہ کرم اور پارا چنار میں بدترین شرایط ہیں۔
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت ملک کیلیے خطرہ بن گئی ہےخیبرپختونخوا حکومت ملک کیلیے خطرہ بن گئی ہےایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک میں وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی حکومت ملک کیلیے خطرہ بن گئی ہے۔
مزید پڑھ »

کرم میں ہیلی کاپٹر سے ضروری ادویات پہنچائی گئیںکرم میں ہیلی کاپٹر سے ضروری ادویات پہنچائی گئیںوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی خصوصی ہدایات پر ضلع کرم میں ضروری ادویات کی تیسری کھیپ ہیلی کاپٹر سے پہنچائی گئی۔
مزید پڑھ »

کرم میں ایمرجنسی ادویات کی تیسری کھیپ ہیلی کاپٹر سے پہنچائی گئیکرم میں ایمرجنسی ادویات کی تیسری کھیپ ہیلی کاپٹر سے پہنچائی گئیوزیراعظم خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایات پر ضلع کرم میں ایمرجنسی ادویات کی قلت ختم کرنے کے لیے منگل کے روز ضروری ادویات کی تیسری کھیپ ہیلی کاپٹر سے پہنچائی گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 11:34:37