کرنسی نوٹ اور سکوں پر کھلاڑیوں کے چہرے - BBC News اردو

پاکستان خبریں خبریں

کرنسی نوٹ اور سکوں پر کھلاڑیوں کے چہرے - BBC News اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

سپورٹس: کرنسی نوٹ اور سکوں پر کھلاڑیوں کے چہرے

سرفرینک وارل ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کے پہلے سیاہ فام کپتان بھی تھے۔ وہ ان تین ٹیسٹ کرکٹرز میں سے ایک ہیں جو کرکٹ کی دنیا میں ’تھری ڈبلیوز‘ کے نام سے مشہور ہوئے۔ فرینک وارل کے علاوہ دیگر دو ڈبلیوز، ایورٹن ویکس اور کلائیڈ والکوٹ ہیں۔

بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن آج بھی سر فرینک وارل کی اس انسان دوستی کا اعتراف کرتے ہوئے مغربی بنگال میں خصوصی دن مناتی ہے۔،تصویر کا ذریعہمختلف ممالک میں قومی اہمیت کے حامل دنوں کے موقع پر یادگاری سکے جاری کیے جاتے رہے ہیں جن پر کھلاڑیوں کی شبیہہ کندہ ہوتی ہے۔ سوئٹزر لینڈ کی حکومت نے اس موقع پر یہ اعلان بھی کیا تھا کہ وہ سنہ 2020 میں پچاس سوئس فرانک مالیت کا سونے کا سکہ بھی جاری کرے گی جس پر راجر فیڈر کی شبیہہ ہو گی۔Ma collection de monnaiesسنہ 1999 میں سری لنکا نے پانچ روپے کا سکہ جاری کیا جس میں سنہ 1996 ورلڈ کپ کی جیت کو اجاگر کیا گیا تھا۔ سکے کے ایک رخ پر ورلڈ کپ کی شبیہہ تھی جبکہ دوسرے رخ پر فاتح کپتان ارجنا رانا تنگا کا بیٹنگ ایکشن تھانومبر 2016 میں سابق کپتان رچی بینو کی خدمات کے اعتراف میں پچاس سینٹ مالیت کا سکہ جاری کیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ کے مسائل کے حل کے لیے مشاورتی کمیٹی تشکیلسندھ کے مسائل کے حل کے لیے مشاورتی کمیٹی تشکیلسندھ کے مسائل کے حل کے لیے مشاورتی کمیٹی تشکیل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کیا بحرین کے امیر دبئی کے دورے پر اپنے روبوٹ باڈی گارڈ کے ہمراہ پہنچے؟ انٹرنیٹ پر وائرل تصویر کی حقیقت سامنے آگئیکیا بحرین کے امیر دبئی کے دورے پر اپنے روبوٹ باڈی گارڈ کے ہمراہ پہنچے؟ انٹرنیٹ پر وائرل تصویر کی حقیقت سامنے آگئیدبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) حالیہ دنوں انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو بہت وائرل رہی جس میں بحرین کے بادشاہ کو اپنے دیوقامت روبوٹ باڈی گارڈ کے ساتھ دبئی ایئرپورٹ سے باہر آتے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:39:36