دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) حالیہ دنوں انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو بہت وائرل رہی جس میں بحرین کے بادشاہ کو اپنے دیوقامت روبوٹ باڈی گارڈ کے ساتھ دبئی ایئرپورٹ سے باہر آتے
دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو کو لے کر سوشل میڈیا پر بہت کچھ ہنگامہ برپا ہو الیکن اب اس کی ایسی حقیقت سامنے آ گئی ہے کہ سن کر ہنگامہ کرنے والے شرمندہ رہ جائیں گے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق ابتدائی طور پر یہ ویڈیو روشن ابےسنگھی نامی شخص نے اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی تھی۔
روشن نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ ”بحرین کے بادشاہ اپنے روبوٹ باڈی گارڈ کے ساتھ دبئی پہنچ چکے ہیں۔ اس روبوٹ میں کیمرے اور پسٹلز نصب ہیں۔ ٹیکنالوجی تیزی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے اور اب سیاستدان بھی ایسے روبوٹ آرڈر کریں گے۔“انڈیا ٹائمز نے جب اس ویڈیو کی حقیقت جاننے کے لیے تحقیق کی تو یوٹیوب پر 2019ءکی ایک ویڈیو مل گئی جسے اٹھا کر ان روشن صاحب نے دوبارہ پوسٹ کر دیا تھا۔ اس اصلی ویڈیو سے معلوم ہوا کہ اول تو یہ ویڈیو ڈیڑھ سال پرانی ہے اور دوسرے اس میں روبوٹ کے آگے آگے چل رہا شخص بحرین کا بادشاہ نہیں ہے۔...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جشن آزادی کے موقع پر تینوں مسلح افواج کے نغمے جاری - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
اٹارنی جنرل کے کراچی 'آپشنز' کے ریمارکس پر پیپلز پارٹی سیخ پا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
74ویں یوم آزادی کے موقع پر تینوں مسلح افواج کے نغمے - ایکسپریس اردو74ویں یوم آزادی کے موقع پر جاری ہونے والے ملی نغمے میں برصغیر کے مسلمانوں کی جدوجہدِ آزادی کو دکھایا گیا ہے
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کا جشن آزادی کے موقع پر قوم کے نام خصوصی پیغام
مزید پڑھ »
اٹارنی جنرل کے کراچی 'آپشنز' کے ریمارکس پر پیپلز پارٹی سیخ پا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »