جشن آزادی کے موقع پر تینوں مسلح افواج کے نغمے جاری - Entertainment - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

جشن آزادی کے موقع پر تینوں مسلح افواج کے نغمے جاری - Entertainment - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

ان نغموں میں قیام پاکستان کے لیے جدوجہدِ آزادی اور پاکستانی قوم کے عزم و حوصلے اور وطن سے محبت کی عکاسی کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں 14AugustAzadiDay IndependenceDay PakistanZindabad DawnNews

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے وطن عزیز کے 73ویں جشن آزادی کے موقع پر خصوصی ملی نغمہ جاری کردیا گیا۔

نغمے کی دھن اور بول کے ذریعے قیام پاکستان میں کردار ادا کرنے والے مسلمانوں اور رہنماؤں کے جذبے کو اجاگر کیا گیا ہے۔ اس نغمے میں جذبہ حب الوطنی کے ساتھ ساتھ عالمی وبا کورونا وائرس کے حوالے سے پاک فضائیہ کی امدادی سرگرمیوں کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔علاوہ ازیں پاکستان کے 74ویں یوم آزادی کے موقع پاک بحریہ نے خصوصی ملی نغمہ ' پرچم پاکستان ' کا جاری کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جشن آزادی میں پولیو کے خلاف جنگ کو کامیاب بنائیں، صوبائی وزیرصحت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

جاپانی سفیر متسوڈا کونینوری کی یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی عوام کو مبارکبادجاپانی سفیر متسوڈا کونینوری کی یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی عوام کو مبارکباداسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان میں تعینات جاپان کے سفیر متسوڈا کونینوری نے 74ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی عوام کو مبارکباد پیش دیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ دونوں ممالک کے مابین موجودہ دوستانہ تعلقات کو مزید گہرا اور مستحکم کرنے کے لئے مل کر کام جاری رکھیں گے۔
مزید پڑھ »

جاپانی سفیر متسوڈا کونینوری کی یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی عوام کو مبارکبادجاپانی سفیر متسوڈا کونینوری کی یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی عوام کو مبارکبادجاپانی سفیر متسوڈا کونینوری کی یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی عوام کو مبارکباد Japan pid_gov 14august
مزید پڑھ »

وزیراعظم اور صدر مملکت کی یوم آزادی کے موقع پر قوم کو مبارکباد - Pakistan - Aaj.tvوزیراعظم اور صدر مملکت کی یوم آزادی کے موقع پر قوم کو مبارکباد - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:47:05