کرونا وائرس، امریکی صدر کا چین پر بھونڈا الزام ARYNewsUrdu coronavirus
واشنگٹن: امریکی صدر نے الزام عائد کیا ہے کہ چین نے امریکا میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں میری شکست کے لیے کرونا پھیلایا، چین نے امریکی صدر کے دعوے کو مضحکہ خیز قرار دے دیا۔
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ چین نے میری ممکنہ جیت کے پیش نظر کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے اقدامات نہیں کیے اور اسے بے قابو ہونے دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: امریکی معاشی پیداوار میں دہائی کی سب سے بڑی کمی - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 30 لاکھ جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ 17 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے مطابق دنیا بھر میں 1.5 ارب افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
امریکی اور جرمن کمپنی نے کورونا وائرس کی ممکنہ ویکسین تیار کرلی - ایکسپریس اردویورپ اور امریکا میں طبی آزمائش کے بعد 2020 کے آخر تک لاکھوں افراد تک ویکسین پہنچ جائے گی، امریکی کمپنی کا دعوی
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے خلاف ریمڈیسیور نامی دوا واضح طور پر موثر ہے، امریکی حکام کا دعویٰکورونا وائرس کے خلاف ریمڈیسیور نامی دوا واضح طور پر موثر ہے، امریکی حکام کا دعویٰ Remdesivir US CoronaVirus Vaccine Treatment ClinicalTrials Beneficial RecoveredPeople InfectiousDisease
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سماجی پابندیوں میں توسیع کرنے سے انکار، امریکہ میں ہلاکتیں 60 ہزار سے زیادہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 31 لاکھ جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ 27 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وفاقی سطح پر سماجی پابندیوں میں توسیع کرنے سے انکار کر دیا ہے اور امریکہ کی بیشتر ریاستوں میں جمعرات سے لاک ڈاؤن ختم ہو جائے گا۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: یمن اور مالدیپ میں کورونا سے پہلی ہلاکتیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سماجی پابندیوں میں توسیع کرنے سے انکار، امریکہ میں ہلاکتیں 60 ہزار سے زیادہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 31 لاکھ جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ 27 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ یمن اور پالدیپ میں کورونا کے باعث پہلے ہلاکتیں ہوئی ہیں جبکہ صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ بیجنگ نے انھیں اگلا الیکشن ہرانے کے غرض سے کورونا کی وبا کو بےقابو ہونے دیا۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: یمن اور مالدیپ میں کورونا سے پہلی ہلاکتیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چین پر کورونا وبا پر سازش کرنے کا الزام - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 31 لاکھ جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ 27 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ یمن اور مالدیپ میں کورونا کے باعث پہلے ہلاکتیں ہوئی ہیں جبکہ صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ بیجنگ نے انھیں اگلا الیکشن ہرانے کے غرض سے کورونا کی وبا کو بےقابو ہونے دیا۔
مزید پڑھ »