کورونا وائرس کے خلاف ریمڈیسیور نامی دوا واضح طور پر موثر ہے، امریکی حکام کا دعویٰ

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کے خلاف ریمڈیسیور نامی دوا واضح طور پر موثر ہے، امریکی حکام کا دعویٰ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس کے خلاف ریمڈیسیور نامی دوا واضح طور پر موثر ہے، امریکی حکام کا دعویٰ Remdesivir US CoronaVirus Vaccine Treatment ClinicalTrials Beneficial RecoveredPeople InfectiousDisease

دنیا بھر میں ہسپتالوں میں ہونے والے کلینکل ٹرائلز کے مطابق ریمڈیسیور کورونا وائرس کی علامات کے دورانیے کو 15 سے 11 دنوں تک محدود کردیتی ہے۔ جمعرات کو برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر اس کی تصدیق ہوجائے تو یہ ضرور ایک خوش آئند نتیجہ ہوگا لیکن یہ بیماری پر جادوئی اثر نہیں ڈالے گی، دوا سے جانیں بچانے، ہسپتالوں پر دباو کم کرنے اور لاک ڈاون میں نرمی کرنے جیسے فائدے حاصل کیے جاسکتے ہیں، یہ دوا دراصل ایبولا وائرس کے علاج کے لیے بنائی گئی تھی۔ یہ ایک اینٹی وائرل دوا ہے جو اس...

برائے الرجی اور متعدی امراض میں کی گئی جس 1063 افراد نے حصہ لیا، کچھ مریضوں کو یہ دوا دی گئی جبکہ کچھ پلاسیبو یعنی بے ضرر دوا دی گئی۔ ڈاکٹر اینتھونی فاوچی جو اس ادارے کے سربراہ ہیں کا کہنا ہے کہ اعداد و شمار کے مطابق ریمڈیسیور کا مریض کے صحتیاب ہونے کے وقت میں کمی میں واضح، اہم اور مثبت اثر ہے۔ انھوں نے کہا کہ نتائج اس بات کا ثبوت ہیں کہ ایک دوا اس وائرس کو روک سکتی ہے اور یہ مریضوں کے علاج کے لیے ہماری صلاحیت میں اضافے کے لیے راہ ہموار کرے گی تاہم ابھی تک اس دوا کا اموات پر اثر واضح نہیں ہے،...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کی آزادانہ تحقیق کے مطالبے پر آسٹریلیا اور چین کے درمیان تناؤ - BBC Urduکورونا وائرس کی آزادانہ تحقیق کے مطالبے پر آسٹریلیا اور چین کے درمیان تناؤ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 30 لاکھ جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ 17 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے مطابق دنیا بھر میں 1.5 ارب افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا وائرس کے علاج کیلیے خواتین کے جنسی ہارمونز کا استعمال - ایکسپریس اردوامریکا میں کورونا وائرس کے علاج کیلیے خواتین کے جنسی ہارمونز کا استعمال - ایکسپریس اردوخواتین کے جنسی ہارمونز ایسٹروجن اور پروجیسٹرون میں قوت مدافعت بڑھانے اور وائرس سے لڑنے کی بے پناہ طاقت ہوتی ہے
مزید پڑھ »

گورنر سندھ میں کورونا وائرس کی تصدیقپی ٹی آئی رہنمائوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایاگورنر سندھ میں کورونا وائرس کی تصدیقپی ٹی آئی رہنمائوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی اور متعدد رہنمائوں نے ہسپتال سے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایا۔نجی ٹی وی
مزید پڑھ »

صوبائی گورنر کے بعد ایک اور سینیٹر کورونا وائرس میں مبتلا | Abb Takk Newsصوبائی گورنر کے بعد ایک اور سینیٹر کورونا وائرس میں مبتلا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے مریضوں کی ایک اور پراسرار علامت سامنے آگئیڈاکٹرز حیران پریشان رہ گئےکورونا وائرس کے مریضوں کی ایک اور پراسرار علامت سامنے آگئیڈاکٹرز حیران پریشان رہ گئےپیرس(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس جیسے جیسے پھیل رہا ہے اس پر تحقیقات کا سلسلہ بھی اتنا ہی وسیع تر ہوتا چلا جارہاہے،دوران علاج ڈاکٹرز کو کئی قسم کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 23:13:02