کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کی دوڑ میں شامل سات بڑے اداروں کی فہرست سامنے آگئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
نیویارک: کرونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کی دوڑ میں شامل سات بڑے اداروں کی فہرست سامنے آگئی۔
فائرز کرونا وائرس ویکسین کی تحقیق میں 5 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہی ہے اور اپنی منیوفیکچرنگ صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے مزید 15 ملین ڈالر خرچ کر رہی ہے۔امریکی بائیو ٹیک فرم موڈرنا نے 18 مئی کو اعلان کیا کہ اس کے تجرباتی کرونا ویکسین کے مرحلے میں شریک امیدواروں میں وائرس کے خلاف اینٹی باڈیز پیدا ہوئی ہیں۔
آکسفورڈ یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے گزشتہ ہفتے 1100 لوگوں پر ویکسین کی آزمائش کی گئی جس کا مقصد امیدواروں کی جانچ اور ویکسین کی افادیت کو مانیٹر کرنا ہے۔چینی کمپنی کینسینو بائیو لوجکس اس ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے کرونا وائرس ویکسین تیار کر ہی ہے جس کی وجہ سے چین کو ایبولا وائرس کی منظور شدہ ویکسین حاصل ہوئی۔
انویو ایک ڈی این اے ویکسین لے کر آئی ہے جس کا خیال ہے کہ وہ حفاظتی اینٹی باڈیز تیار کرسکتی ہے اور مریضوں کو انفیکشن سے بچا سکتی ہے اور حوالے سے 2۔17 ملین ڈالر کی گرانٹ ملی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس: وہ دوا جو ویکسین کا کام بھی کر سکتی ہےچین میں کرونا وائرس کے خلاف ایسی دوا کی تیاری پر کام کیا جارہا ہے جو نہ صرف مریضوں کو صحتیاب کرے گی بلکہ ویکسین کی طرح بھی کام کرے گی۔
مزید پڑھ »
چین نے ویکسین تیار کی تو پوری دنیا کیلئے ہو گی: شی جن پنگبیجنگ: (دنیا نیوز) چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ اگر ہمارا ملک وبا کے خلاف کوئی ویکسین تیار کرتا ہے تو پوری دنیا کے عوام کی بھلائی کے لیے ہو گی۔ کورونا وائرس کے خلاف عالمی فنڈ کے لیے دو ارب ڈالر امداد دینگے۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ نے مسلم ڈاکٹر کو کورونا ویکسین تلاش کرنے کا کام سونپ دیا
مزید پڑھ »
کورونا ویکسین کی تیاری، مسلم سائنسدان کا بڑا اعزازکورونا ویکسین کی تیاری، مسلم سائنسدان کا بڑا اعزاز مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Trump COVID19
مزید پڑھ »
سندھ میں 864 نئے کرونا کیسز رپورٹ، ہلاکتوں کی تعداد 280 ہوگئی -کراچی:صوبہ سندھ میں آج کرونا وائرس کے مزید 3 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں، جبکہ صوبے میں 854 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کرونا وائرس کی صورت حال پر اپنے پیغام میں کہا کہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 854 کیسز سامنے آنا …
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: سعودی وزارتِ صحت کا اہم بیانکورونا وائرس: سعودی وزارتِ صحت کا اہم بیان ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »