کورونا وائرس: وہ دوا جو ویکسین کا کام بھی کر سکتی ہے ARYNewsUrdu COVID19
بیجنگ: چین میں کرونا وائرس کے خلاف ایسی دوا کی تیاری پر کام کیا جارہا ہے جو نہ صرف مریضوں کو صحتیاب کرے گی بلکہ ویکسین کی طرح کام کر کے انہیں وائرس کے آئندہ حملے سے بھی تحفظ دے گی۔
یونیورسٹی کے ایڈوانسڈ انوویشن سینٹر فار جینومکس کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ مذکورہ دوا کی جانوروں پر آزمائش کا مرحلہ کامیاب ہوگیا ہے۔ ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ ہماری مہارت ایک خلیے پر کام کرنے کی ہے اور ہم مدافعتی نظام یا وائرولوجی پر کام نہیں کر رہے، جب ہمیں علم ہوا کہ صرف ایک خلیہ بھی اینٹی باڈیز کے ساتھ مل کر اس وائرس کے خلاف کام کرسکتا ہے تو ہمیں بے حد خوشی ہوئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس: قطر میں نئے قوانین نافذ، سخت سزائیںقطر نے کرونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں دنیا کی سخت ترین سزائیں متعارف کرا دیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 42,125 ہو گئی، دنیا میں 20 واں نمبرکورونا وائرس کی عالمگیر وبا میں پاکستان کیسز کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کا 20 واں ملک بن گیا ہے، اب تک 42,125 کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے، یہ وبا اب تک 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: سوڈان میں کرفیو کی خلاف ورزی پر 2 افراد جان سے گئےکورونا وائرس: سوڈان میں کرفیو کی خلاف ورزی پر 2 افراد جان سے گئے ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: سعودی وزارتِ صحت کا اہم بیانکورونا وائرس: سعودی وزارتِ صحت کا اہم بیان ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
کیا کرونا وائرس کی تشخیص کھانسی کی آواز سے کی جاسکتی ہے؟سیادۃ سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ اس کے اسکالر کھانسی سے نکلنے والی آواز کا تجزیہ کر کے کرونا وائرس کی تشخیص کے پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: قطر حکومت کا بڑا اعلانقطری حکومت نے 19 سے 30 مئی تک تمام کاروباری سرگرمیاں بند کرنے کا اعلان کردیا، بندش کا اطلاق کھانے پینے اور دواؤں کی دکانوں پر نہیں ہوگا۔
مزید پڑھ »