کورونا وائرس: قطر حکومت کا بڑا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مقامی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر میں 19 سے 30 مئی تک تمام کاروباری سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کردیا گیا تاکہ کرونا وائرس کا مزید پھیلاؤ روکا جاسکے۔خیال رہے کہ قطر نے کرونا وائرس کی عالمگیر وبا سے جنگ لڑنے کے لیے دنیا کی نہایت سخت ترین سزائیں متعارف کرا دی ہیں، عوامی مقامات میں فیس ماسک نہ پہننے والوں کا 3 سال جیل کی سزا دی جائے گی اور 45 ہزار پاؤنڈ جرمانہ کیا جائے گا۔
قطر میں فیس ماسک پہننے کے قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو بھی 3 سال تک قید کی سزا اور 55 ہزار ڈالر تک جرمانے کا سامنا ہوگا۔ ڈرائیورز اگر اپنی گاڑیوں میں اکیلے ہوں گے تو وہ اس قانون سے مستثنیٰ ہیں لیکن پولیس اہلکار چیک پوائنٹس پر گاڑیوں کو روک کر نئے قانون کے عمل میں آنے سے قبل انہیں بھی متنبہ کر رہے ہیں۔0
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ حکومت کا ہفتہ اور اتوار کو بھی مارکیٹیں کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردودکاندار ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے بچوں اور بغیر ماسک لگائے بزرگوں کو داخل نہ ہونے دیں، سعید غنی
مزید پڑھ »
حکومت کا قومی اسمبلی کا طویل ترین اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
لاکھ ڈاؤن کا چوتھا مرحلہ، 5 ہزار افراد کرونا کا شکارنئی دہلی : مودی سرکار نے بھارت میں لاک ڈاؤن کے چوتھے مرحلے کا اعلان کردیا، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھارت میں 5 ہزار کرونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
کرونا کے بڑھتے کیسز، آزاد کشمیر میں سخت لاک ڈاؤن کا اعلانکرونا کے بڑھتے کیسز، آزاد کشمیر میں سخت لاک ڈاؤن کا اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کا سندھ میں ٹائیگر فورس سے متعلق اہم اعلانوفاقی حکومت کا سندھ میں ٹائیگر فورس سے متعلق اہم اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
خیبرپختونخواہ فلور ملز مالکان کا کل سے صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان | Abb Takk News
مزید پڑھ »