کیا کرونا وائرس کی تشخیص کھانسی کی آواز سے کی جاسکتی ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

کیا کرونا وائرس کی تشخیص کھانسی کی آواز سے کی جاسکتی ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس کی تشخیص کے حوالے سے سعودی ماہرین کا انقلابی قدم مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu COVID19

ریاض: کرونا وائرس کی تشخیص کیا کھانسی کی آواز سے ممکن ہے؟ سعودی عرب کی ام القری یونیورسٹی کے ماہرین اس پر تحقیق کر رہے ہیں جس سے اس مرض کی جلد تشخیص میں مدد مل سکتی ہے۔

مکہ مکرمہ میں واقع یونیورسٹی کے سیادۃ سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ اس کے اسکالر مصنوعی ذہانت کی مدد سے کھانسی سے نکلنے والی آواز کا تجزیہ کر کے کرونا وائرس کی تشخیص کے ایک پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کی عالمگیر وبا: متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ کے قریب پہنچ گئیکرونا کی عالمگیر وبا: متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ کے قریب پہنچ گئینئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے، وبا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 20 ہزار 181 ہو گئی ہے، وائرس سے اب تک 48 لاکھ 94 ہزار 220 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »

کرونا کی عالمگیر وبا: متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ کے قریب پہنچ گئیکرونا کی عالمگیر وبا: متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ کے قریب پہنچ گئیکرونا کی عالمگیر وبا: متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ کے قریب پہنچ گئی CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected DeathRateToll CasesReported Worldwide
مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 42,125 ہو گئی، دنیا میں 20 واں نمبرپاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 42,125 ہو گئی، دنیا میں 20 واں نمبرکورونا وائرس کی عالمگیر وبا میں پاکستان کیسز کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کا 20 واں ملک بن گیا ہے، اب تک 42,125 کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے، یہ وبا اب تک 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

کرونا سے جاں بحق مریضوں کی تدفین کے لیے اہم ہدایات آ گئیںکرونا سے جاں بحق مریضوں کی تدفین کے لیے اہم ہدایات آ گئیںمحکمہ صحت کی جانب سے کرونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق مریضوں کے غسل اور تدفین کے سلسلے میں اہم ہدایات آ گئیں۔
مزید پڑھ »

تائیوان کی کورونا کے خلاف کامیابی سے چین کو کیا خطرہ ہے؟تائیوان کی کورونا کے خلاف کامیابی سے چین کو کیا خطرہ ہے؟کورونا وائرس پھیلانے کے بعد صحت کے شبعے کے اعلی حکام اگلے ہفتے پہلی بار عالمی ادارہ صحت کی اسمبلی میں شرکت کریں گے۔ لیکن ڈبلیو ایچ او کی جوڈیشل کمیٹی اس میٹنگ میں ان ممالک کو مدعو نہیں کر رہی ہے جو اپنے لوگوں کو کورونا وائرس سے بچانے میں کامیاب رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سیکریٹری نشرواشاعت قاری قاسم کے لئے تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیاجمعیت علمائے اسلام (ف) کے سیکریٹری نشرواشاعت قاری قاسم کے لئے تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیاریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں جمعیت علماء اسلام ریاض ریجن کے سیکرٹری نشرواشاعت قاری محمد قاسم کے بہیمانہ قتل کی مذمت اور جماعت کے ساتھیوں سمیت اہلخانہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 12:38:39