کرونا سے جاں بحق مریضوں کی تدفین کے لیے اہم ہدایات آ گئیں

پاکستان خبریں خبریں

کرونا سے جاں بحق مریضوں کی تدفین کے لیے اہم ہدایات آ گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

کورونا سے جاں بحق مریضوں کی تدفین کے لیے اہم ہدایات آ گئیں ARYNewsUrdu COVID19

ے مطابق محکمہ صحت سندھ نے ہدایت جاری کی ہے کہ کرونا سے جاں بحق افراد کی نماز جنازہ مساجد اور جنازہ گاہ میں ہوگی، جب کہ ان کیمحکمہ صحت نے یہ ہدایت بھی کی ہے کہ کرونا سے جاں بحق مریض کے غسل اور تدفین کے دروان احتیاطی تدابیر اپنائی جائیں، غسل کے بعد کرونا وائرس دیگر افراد میں منتقل نہیں ہو سکتا، تاہم غسل اور تدفین کے مراحل کو 6 حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

اسپتال کی جانب سے میت کے ساتھ پی سی آر رپورٹ بھی فراہم کی جائے گی، میت کے جسم پر چسپاں تمام مشینوں کو اسپتال کا عملہ نکالے گا، میت کو کلیئر کرنے کے بعد پلاسٹک شیٹ میں لپیٹنا ضروری ہوگا، جب کہ میت کی منتقلی کی ذمہ داری ضلعی انتظامیہ کی ہوگی۔محکمہ صحت کے مطابق غسل اور کفن پہنانے کی ذمہ داری 3 رکنی ٹیم سر انجام دے گی، جب کہ یہ ٹیم غسل، کفن کے دوران پی پی ای کٹس پہن کر فرائض سر انجام دے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 42,125 ہو گئی، دنیا میں 20 واں نمبرپاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 42,125 ہو گئی، دنیا میں 20 واں نمبرکورونا وائرس کی عالمگیر وبا میں پاکستان کیسز کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کا 20 واں ملک بن گیا ہے، اب تک 42,125 کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے، یہ وبا اب تک 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: سوڈان میں کرفیو کی خلاف ورزی پر 2 افراد جان سے گئےکرونا وائرس: سوڈان میں کرفیو کی خلاف ورزی پر 2 افراد جان سے گئےکورونا وائرس: سوڈان میں کرفیو کی خلاف ورزی پر 2 افراد جان سے گئے ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

پی آئی اے کی خصوصی پرواز 250مسافروں کو لے کر جدہ سے کراچی کے لئے روانہپی آئی اے کی خصوصی پرواز 250مسافروں کو لے کر جدہ سے کراچی کے لئے روانہجدہ( محمد اکرم اسد+وقار نسیم وامق) پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے 8732 ، 250مسافروں کو لے کر جدہ سے کراچی کے لئے روانہ ہوگئی۔ یہ کورونا کی بندش کے بعد جدہ سے
مزید پڑھ »

پاکستانی لڑکی کی صلاحیتوں کے امریکی صدر بھی معترف،کس کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا؟ خبرآگئیپاکستانی لڑکی کی صلاحیتوں کے امریکی صدر بھی معترف،کس کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا؟ خبرآگئیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی پاکستانی نژاد لڑکی کی صلاحیتوں اور نیک دلی کے معترف ہوگئے۔ ٹرمپ نے ریاست میری لینڈ سے تعلق رکھنے والی
مزید پڑھ »

مودی کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے جھوٹے فلیگ آپریشن کی تیاری کر رہا ہے،وزیراعظم -مودی کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے جھوٹے فلیگ آپریشن کی تیاری کر رہا ہے،وزیراعظم -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نریندر مودی کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے جھوٹے فلیگ آپریشن کی تیاری کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں مودی کا آر ایس ایس سے متاثرہ نظریہ …
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 09:52:40