پی آئی اے کی خصوصی پرواز 250مسافروں کو لے کر جدہ سے کراچی کے لئے روانہ

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی اے کی خصوصی پرواز 250مسافروں کو لے کر جدہ سے کراچی کے لئے روانہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

جدہ( محمد اکرم اسد+وقار نسیم وامق) پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے 8732 ، 250مسافروں کو لے کر جدہ سے کراچی کے لئے روانہ ہوگئی۔ یہ کورونا کی بندش کے بعد جدہ سے

کراچی کے لئے پہلی پرواز تھی۔ قونصل جنرل خالد مجید اور ڈپٹی قونصل جنرل شائق احمد بھٹو نےجدہ ائیر پورٹ پر مسافروں کو رخصت کیا۔

مسافروں نے قونصلیٹ اور حکومت پاکستان کا کراچی کے لئے فلائٹ کا انتظام کرنے پر شکریہ ادا کیا ، کیوں کہ اس کی بہت زیادہ مانگ تھی۔ مسافروں نے پاکستانیوں کی واپسی کے سلسلے میں کئے گئے اقدامات کی تعریف کی۔ قونصل جنرل خالد مجید نے اس موقع پر بتایا کہ اس وقت تک پی آئی اے کی چار خصوصی پروازوں کے ذریعے تقریبا ایک ہزار کے پاکستانیوں کو سعودی عرب سے پاکستان پہنچایا جا چکا ہے۔ اگلے چند روز میں مزید پروازیں بھی متوقع ہیں اور ھماری کوشش ہے کہ جتنے پاکستانی ممکن ہوں، انکو عید سے پہلے وطن پہنچا دیں تاکہ وہ اپنے پیاروں کے ساتھ عید منا سکیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 305 ہوگئیکے پی میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 305 ہوگئیمحکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق پشاور میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2 ہزار331 ہوگئی ہے جبکہ پشاور میں مجموعی طور پر کورونا وائرس سے 179 افراد انتقال کرچکے ہیں۔
مزید پڑھ »

اللّٰہ کے قوانین کے سوا آئین میں ترمیم کی گنجائش ہے، بابر اعواناللّٰہ کے قوانین کے سوا آئین میں ترمیم کی گنجائش ہے، بابر اعوانوزیرِ اعظم عمران خان کے مشیرِ پارلیمانی امور بابر اعوان ایڈووکیٹ کہتے ہیں کہ اللّٰہ کےقوانین کے سوا آئین میں ترمیم کی گنجائش موجود ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کے دورے کے لیے حکومت کی اجازت درکارپاکستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کے دورے کے لیے حکومت کی اجازت درکارشیڈول کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم نے اگست میں انگلینڈ میں تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلنے ہیں۔ ایک تجویز میں کہا گیا ہے کہ یہ تمام میچز بند سٹیڈیم میں شائقین کے بغیر کھیلے جائیں گے۔
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کی جمعتہ الوداع و نمازِ عید کے اجتماعات محدود کرنے کی تجویز - ایکسپریس اردووفاقی حکومت کی جمعتہ الوداع و نمازِ عید کے اجتماعات محدود کرنے کی تجویز - ایکسپریس اردووفاقی حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر 7 روزہ تعطیلات کی تجویز دی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 06:35:35