کروناوائرس27 ممالک میں پھیل چکا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

پاکستان خبریں خبریں

کروناوائرس27 ممالک میں پھیل چکا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

Read more: Pakistan Health DrZafarMirza Coronavirus Newsonepk

اسلام آباد: معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ کروناوائرس27 ممالک میں پھیل چکا ہے۔

معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کروناوائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور روزانہ ہزاروں کیسز سامنے آرہے ہیں۔ کرونا وائرس 27 ممالک میں پھیل چکا ہے۔ ڈاکٹر ظفرمرزا کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس سے اب تک 249 اموات ہوچکی ہیں اور کروناوائرس سے ملک میں تشویش پائی جارہی ہے۔ چینی حکومت کے اقدامات پر مکمل اعتماد ہے اور چینی حکومت کرونا وائرس کے تدارک کیلئے مؤثر اقدامات کررہی ہے۔

انکا کہنا تھا کہ ووہان میں پاکستانی طلبا کی دیکھ بھال پر مطمئن ہیں اور چین میں پاکستانیوں کا بہتر خیال رکھا جارہا ہے۔ چین کے اقدامات سے دیگر ممالک بھی محفوظ ہوں گے۔ معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا مزید کہنا تھا کہ چین سے پاکستانیوں کو نکالنے کا اقدام پبلک ہیلتھ کیلئے ٹھیک نہیں ہے اور کروناوائرس کی تشخیص کیلئے مخصوص کٹس آج موصول ہوجائیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے ایسا کام کردیا کہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ ہاوس میں بے چینی پھیل گئیوزیراعظم نے ایسا کام کردیا کہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ ہاوس میں بے چینی پھیل گئیپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان سے خیبر پختونخواکے برطرف وزراءعاطف خان
مزید پڑھ »

پاکستان میں تاحال کرونا وائرس کے کسی مریض کی اطلاع نہیں ملی.ڈاکٹر ظفرپاکستان میں تاحال کرونا وائرس کے کسی مریض کی اطلاع نہیں ملی.ڈاکٹر ظفرپاکستان میں تاحال کرونا وائرس کے کسی مریض کی اطلاع نہیں ملی.ڈاکٹر ظفر ZafarMirza CoronaVirus pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

کیا چینی شہر ووہان میں پھنسے ہوئے پاکستانی طلبا کو نکالا جائے گا؟حکومت نے واضح اعلان کردیاکیا چینی شہر ووہان میں پھنسے ہوئے پاکستانی طلبا کو نکالا جائے گا؟حکومت نے واضح اعلان کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے
مزید پڑھ »

کروناوائرس سے 21 ممالک متاثرکروناوائرس سے 21 ممالک متاثرکروناوائرس سے چین میں 259 افراد ہلاک اور 11791 لوگ ہوئے ہیں جبکہ یہ وائرس21 ممالک تک پھیل چکا
مزید پڑھ »

چین میں پھنسے پاکستانیوں کو دراصل حکومت واپس کیوں نہیں لارہی ؟ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت نے انتہائی پریشان کن انکشاف کردیاچین میں پھنسے پاکستانیوں کو دراصل حکومت واپس کیوں نہیں لارہی ؟ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت نے انتہائی پریشان کن انکشاف کردیااسلام آباد(ویب ڈیسک)  وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ
مزید پڑھ »

کرونا وائرس دراصل کیسے پھیلتا ہے؟ چمگادڑوں پر سائنسی ریسرچ میں انتہائی حیرت انگیز انکشافکرونا وائرس دراصل کیسے پھیلتا ہے؟ چمگادڑوں پر سائنسی ریسرچ میں انتہائی حیرت انگیز انکشافبیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی سائنسدانوں کی تحقیقات میں یہ ثابت ہو چکا ہے کہ ووہان سے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 04:53:22