کرونا وائرس کے خلاف ایڈیشنل آئی جی کراچی کا بڑا اقدام

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس کے خلاف ایڈیشنل آئی جی کراچی کا بڑا اقدام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

کرونا وائرس کے خلاف ایڈیشنل آئی جی کراچی کا بڑا اقدام مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس نے کرونا وائرس کے پیش نظر اقدامات شروع کردئیے ہیں، ایڈیشنل آئی جی کراچی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایس ایس پیز اور زوبل ڈی آئی جیز کے ساتھ اجلاس منعقد ہوا جس میں اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ایڈیشنل آئی جی نے احکامات جاری کیے ہیں کہ پولیس اسٹیشنز، ایس ایس پیز، زونل ڈی آئی جیز کی سطح پر نفری میں اضافہ کیا جائے اور شادی ہال اور عارضی بازاروں کی بندش کی پابندی یقینی بنائی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمان : کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر شیشہ پینے پر پابندی عائد کردی گئیعمان : کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر شیشہ پینے پر پابندی عائد کردی گئیعمان : کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر شیشہ پینے پر پابندی عائد کردی گئی Oman Banned CoronaVirus Shisha Precautions
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: ایپل کمپنی کے صارفین کے لیے اہم خبرکرونا وائرس: ایپل کمپنی کے صارفین کے لیے اہم خبرکرونا وائرس: ایپل کمپنی کے صارفین کے لیے اہم خبر ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پاکستان کے وہ ہسپتال جہاں کرونا وائرس کے ٹیسٹ مفت ہوتے ہیں، تفصیلات سامنے آگئیںپاکستان کے وہ ہسپتال جہاں کرونا وائرس کے ٹیسٹ مفت ہوتے ہیں، تفصیلات سامنے آگئیںاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں بھی کورونا کیسز کی تعداد میں بھی روز بروز اضافہ
مزید پڑھ »

کویت: کرونا وائرس کے باعث اذان کے ذریعے گھروں میں نماز پڑھنے کی ہدایتکویت: کرونا وائرس کے باعث اذان کے ذریعے گھروں میں نماز پڑھنے کی ہدایتکویت: کرونا وائرس کے باعث اذان کے ذریعے گھروں میں نماز پڑھنے کی ہدایت ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusOutbreak CoronavirusInKuwait USEmbassyQ8
مزید پڑھ »

راولپنڈی: کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سرکاری ہسپتالوں میں انتظامات مکملراولپنڈی: کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سرکاری ہسپتالوں میں انتظامات مکمل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 10:01:06