کرونا وائرس کی مریضہ ٹیسٹ کی رپورٹ آنے سے قبل ہی ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس کی مریضہ ٹیسٹ کی رپورٹ آنے سے قبل ہی ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کرونا وائرس کی مریضہ ٹیسٹ کی رپورٹ آنے سے قبل ہی ہلاک ARYNewsUrdu

نتاشا اوٹ نامی یہ خاتون ایک مقامی اسپتال میں کام کرتی تھیں، 10 مارچ کو انہیں وائرس کی پہلی علامت ظاہر ہوئی۔ انہوں نے اسپتال انتظامیہ کو اس سے آگاہ کیا تاہم انہیں کہا گیا کہ ان کی علامات بے حد معمولی ہیں۔

جمعرات کے روز انہیں پھیپھڑوں میں معمولی سی چبھن کا احساس ہوا لیکن انہوں نے کوئی خاص توجہ نہیں دی۔ تاہم اگلے روز ان کے پارٹنر نے کچن میں انہیں مردہ حالت میں پایا۔ نتاشا کی موت کے بعد ان کے پارٹنر نے اپنی فیس بک پوسٹ میں لکھا کہ جیسے ماہرین کہتے ہیں کہ یہ وائرس جان لیوا نہیں ہے، تو ایسا ہرگز نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 96 ہو گئی، وزیراعلیٰ کی تصدیقپنجاب میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 96 ہو گئی، وزیراعلیٰ کی تصدیقلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 96 ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »

وفاقی وزیر فواد چودھری کی کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آ گئیوفاقی وزیر فواد چودھری کی کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آ گئی
مزید پڑھ »

پنجاب: کرونا وائرس کے ٹیسٹ کیلئے لیب کا اضافہپنجاب: کرونا وائرس کے ٹیسٹ کیلئے لیب کا اضافہپنجاب: کرونا وائرس کے ٹیسٹ کیلئے لیب کا اضافہ SamaaTV CoronaVirusUpdate
مزید پڑھ »

کراچی، ایس آئی یوٹی میں کرونا ٹیسٹ کی مفت سہولت کا آغازکراچی، ایس آئی یوٹی میں کرونا ٹیسٹ کی مفت سہولت کا آغازکراچی، ایس آئی یوٹی میں کرونا ٹیسٹ کی مفت سہولت کا آغاز ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کرونا سے بچاؤ کی احتیاط، مایا علی کی ویڈیو وائرلکرونا سے بچاؤ کی احتیاط، مایا علی کی ویڈیو وائرلاداکارہ مایا علی نے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے گھر کی صفائی شروع کردی ، مایا علی کی صفائی کرتی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 13:04:17