کرونا سے بچاؤ کی احتیاط، مایا علی کی ویڈیو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

کرونا سے بچاؤ کی احتیاط، مایا علی کی ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

اداکارہ مایا علی نے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے گھر کی صفائی شروع کردی ، مایا علی کی صفائی کرتی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ SamaaTV

Posted: Mar 20, 2020 | Last Updated: 26 mins agoاداکارہ مایا علی نے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے گھر کی صفائی شروع کردی ، مایا علی کی صفائی کرتی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ مایا علی نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے گھر کے سوئچ بورڈ، سیڑھیوں کی ریلنگ اور دروازے کے لاک سمیت گھر کی ان چھوٹی چھوٹی چیزوں کو بھی صاف کررہی ہیں جن پر عموماً لوگوں کا دھیان نہیں جاتا۔ ساتھ ہی اداکارہ نے لکھا کہ ’آئیں اپنے گھر سے شروعات کرتے ہیں، دروازوں کے لاک، سوئچ بورڈز اور ان تمام چیزوں کو صاف کریں جنہیں ہم اکثر چھوتے ہیں۔

گزشتہ روز اداکارہ نے اپنے ایک پوسٹ میں بتایا تھا کہ وہ 5 روز قبل امریکا سے پاکستان واپسی پرجب وہ لاہور ایئرپورٹ پہنچیں تو بہت پریشان تھیں، ایئرپورٹ پر ان کی اسکریننگ ہوئی اورکورونا کا ٹیسٹ ہوا۔ مایا علی نے کہا کہ ٹیسٹ کی رپورٹ کے لیے انہوں نے جو دو دن انتظار کیا جو بہت درد ناک تھا اس دوران وہ ذہنی دباؤ کا شکار تھیں اور انہیں اس دوران نیند نہیں آئی تاہم ٹیسٹ کی رپورٹ 2 روزبعد آئی جو اللہ کے کرم سے منفی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا سے بچاؤ کیلئے بھارتی پولیس کا دلچسپ انداز سوشل میڈیا پر وائرلکرونا سے بچاؤ کیلئے بھارتی پولیس کا دلچسپ انداز سوشل میڈیا پر وائرلنئی دہلی: (ویب ڈیسک) چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ہر ممکن حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی جا رہی ہیں اور ایسے میں بھارتی پولیس نے آگاہی کے لیے دلچسپ و عجیب انداز اپنایا ہے۔
مزید پڑھ »

وسیم اکرم اور شنیرا اکرم کا کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خصوصی پیغاموسیم اکرم اور شنیرا اکرم کا کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خصوصی پیغاموسیم اکرم اور شنیرا اکرم کا کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خصوصی پیغام ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے بچنے کیلئے زہریلی شراب پینے سے ایران میں سینکڑوں لوگ ہلاک ہوگئےکرونا وائرس سے بچنے کیلئے زہریلی شراب پینے سے ایران میں سینکڑوں لوگ ہلاک ہوگئےتہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران میں کرونا وائرس سے محفوظ رہنے کیلئے زہریلی شراب پینے
مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت، متاثرہ مریضوں کی تعداد 259 ہوگئیپاکستان میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت، متاثرہ مریضوں کی تعداد 259 ہوگئیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے۔ متاثرہ مریض کی عمر 90 سال بتائی جا رہی ہے جو گلگت بلتستان کا رہائشی تھا۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس سے پہلی موت، مریضوں‌ کی تعداد 247 تک پہنچ گئیپاکستان میں کرونا وائرس سے پہلی موت، مریضوں‌ کی تعداد 247 تک پہنچ گئیپاکستان میں کرونا وائرس سے پہلی موت، مریضوں‌ کی تعداد 247 تک پہنچ گئی ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 16:18:56