وسیم اکرم اور شنیرا اکرم کا کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خصوصی پیغام

پاکستان خبریں خبریں

وسیم اکرم اور شنیرا اکرم کا کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خصوصی پیغام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

وسیم اکرم اور شنیرا اکرم کا کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خصوصی پیغام ARYNewsUrdu coronavirus

شنیرا اکرم کا کہنا تھا کہ موثر طریقے سے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ آپ کو فرض کرنا ہوگا کہ یہ طریقہ آپ کے پاس پہلے سے ہی موجود ہے، معاشرتی دوری، صفائی ستھرائی اور حفظان صحت کے اصول پر عمل کرکے آپ دوسروں کو وائرس سے بچا کر اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔

شنیرا کرم کا مزید کہنا تھا کہ خود کو اپنے خاندان کو کرونا وائرس سے بچانے کے لیے یہی قواعد و ضوابط ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل باکسر محمد وسیم نے اپنے پیغام میں کہا تھا کہ پارک اور ہجوم میں کم جائیں، احتیاط کرتے ہوئے ہاتھ نہ ملائیں، عوام اپنا، اپنے اہلخانہ کا خیال رکھیں۔ خیال رہے کہ پاکستان بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 326 تک پہنچ گئی ہے، سب سے زیادہ کیسز سندھ میں رپورٹ ہوئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شنیرا اکرم کا کورونا وائرس سے بچاﺅ کیلیے انوکھا مشورہ - ایکسپریس اردوشنیرا اکرم کا کورونا وائرس سے بچاﺅ کیلیے انوکھا مشورہ - ایکسپریس اردوجراثیموں کی وجہ سے صرف ہاتھوں کو ہی دھونا ضروری نہیں، اہلیہ وسیم اکرم
مزید پڑھ »

کورونا وائرس، وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے مالکان کو کرایہ دار کے ساتھ نرمی کرنے کی اپیل کر دی ، شاندار پیغام جاری کر دیاکورونا وائرس، وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے مالکان کو کرایہ دار کے ساتھ نرمی کرنے کی اپیل کر دی ، شاندار پیغام جاری کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کا کہنا ہے کہ
مزید پڑھ »

عوام بلاوجہ گھروں سے باہر نہ نکلیں، احتیاط کرتے ہوئے ہاتھ نہ ملائیں۔باکسر محمد وسیمعوام بلاوجہ گھروں سے باہر نہ نکلیں، احتیاط کرتے ہوئے ہاتھ نہ ملائیں۔باکسر محمد وسیمعوام بلاوجہ گھروں سے باہر نہ نکلیں، احتیاط کرتے ہوئے ہاتھ نہ ملائیں۔باکسر محمد وسیم Corona CoronaAwareness Message Boxer MohammadWaseem Pakistan iFightCorona CoronaInPakistan Covid19 iamfalconwaseem pid_gov zfrmrza ImranKhanPTI WHO
مزید پڑھ »

کروناوائرس: باکسر محمد وسیم کا خصوصی پیغامکروناوائرس: باکسر محمد وسیم کا خصوصی پیغامکراچی: باکسر محمد وسیم نے کہا ہے کہ کروناوائرس دنیا بھر میں پھیلتا جارہا ہے۔ چین، امریکا، اٹلی اور برطانیہ جیسے ممالک میں بھی شہری مہلک وائرس سے متاثر ہورہے ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی:کرونا وائرس ،میئر کراچی وسیم اختر نے بچت بازار بند کر نے کے احکامات جاری کردیےکراچی:کرونا وائرس ،میئر کراچی وسیم اختر نے بچت بازار بند کر نے کے احکامات جاری کردیےمیئر کراچی وسیم اختر نے کرونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں کراچی کی حدود میں لگنے والے
مزید پڑھ »

کراچی:کرونا وائرس ،میئر کراچی وسیم اختر نے بچت بازار بند کر نے کے احکامات جاری کردیےکراچی:کرونا وائرس ،میئر کراچی وسیم اختر نے بچت بازار بند کر نے کے احکامات جاری کردیےکراچی:کرونا وائرس ،میئر کراچی وسیم اختر نے بچت بازار بند کر نے کے احکامات جاری کردیے Karachi CoronaVirus MayorofKarachi BachetBazars Closure Orders Issued
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 19:40:34