کورونا وائرس، وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے مالکان کو کرایہ دار کے ساتھ نرمی کرنے کی اپیل کر دی ، شاندار پیغام جاری کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس، وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے مالکان کو کرایہ دار کے ساتھ نرمی کرنے کی اپیل کر دی ، شاندار پیغام جاری کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کا کہنا ہے کہ

پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے کاروبار کی بندش کے پیش نظر گھروں کے مالکان کو چاہیے کہ اپنے کرایہ داروں سے نرمی کا رویہ اختیار کریں۔جیل سے رہا ہوتے ہی پہلی پریس کانفرنس میں خواجہ برادران نے نیب سے متعلق تہلکہ خیز بیان دے دیا

معروف سماجی کارکن و اداکارہ اور سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان بھر میں کیفے، ریسٹوران، دکانیں ، جیمز، اسکول اور پارکس بند ہوگئے ہیں،اِس مشکل وقت میں بلڈنگ اور فلیٹس کے مالکان کو چاہیے کہ وہ اپنے کرایہ داروں سے کرایہ لینے میں نرمی کا مظاہرہ کریں تاکہ چھوٹے کاروبار والے لوگوں کو مشکلات درپیش نہ آئیں۔’ کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی نافذ کرکے ملک کو فوج کے حوالے کیا جائے‘ سینئر صحافی نے مطالبہ...

سماجی کارکن شنیرا اکرم نے گزشتہ روز بھی کورونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر کے حوالے سے ایک ٹوئٹ کیا تھا۔شنیرا اکرم نے اپنے ٹوئٹ میں ایک گندے ٹیشو پیپر کی تصویر شیئر کی تھی جس سے انہوں نے اپنا موبائل فون اور چارجر صاف کیا تھا۔شنیرا اکرم نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ اگر ہمیں چراثیم سے پاک رہنا ہے تو اِس میں صرف ہاتھوں کو صاف رکھنا ضروری نہیں ہے۔وسیم اکرم کی اہلیہ نےاپنے ٹوئٹ میں ٹوئٹر صارفین سے سوال کیا تھا کہ کیا آپ کو معلوم ہے کہ ہم کتنی بار اپنے موبائل کو ہاتھ لگاتے ہیں اور...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوج کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائیبھارتی فوج کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائیایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے سپاہی شہید مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

موڈیز کی پاکستان سمیت ایشیائی ممالک کی معاشی شرح نمو میں کمی کی پیش گوئیموڈیز کی پاکستان سمیت ایشیائی ممالک کی معاشی شرح نمو میں کمی کی پیش گوئیعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان سمیت ایشیائی ممالک کی معاشی شرح نمو میں کمی کی پیش گوئی کی ہے۔
مزید پڑھ »

کیا ادریس البا کو کینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ سے کو رونا لگا؟ - ایکسپریس اردوکیا ادریس البا کو کینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ سے کو رونا لگا؟ - ایکسپریس اردوصوفی ٹروڈو میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ اس وقت مثبت آیا تھا جب وہ لندن میں ایک تقریب سے لوٹی تھیں
مزید پڑھ »

’مفخر نے پہلے بھی دو بار دوست کو مارنے کی کوشش کی تھی‘’مفخر نے پہلے بھی دو بار دوست کو مارنے کی کوشش کی تھی‘سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شہباز تتلہ کے قتل کا ان کے دوست اور لاہور پولیس کے ایس ایس پی مفخر عدیل نے پولیس کے سامنے اعتراف کیا اور کے خاندان کو ’تفصیلات بھی بتائیں‘۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 22:25:15