ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے سپاہی شہید مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کاروائی کی گئی۔فائرنگ کے تبادلہ میں سپاہی شہید ہوگیا۔بھارت نے بھاری توپ خانہ اور ہتھیاروں کا استعمال کیا جن بھارتی مورچوں سے فائر آرہا تھا ان کے خلاف پاک فوج کی طرف سے موثر جوابی کاروائی کی گئی۔
اس جوابی کاروائی میں دشمن کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا گیا۔فائرنگ کے تبادلہ میں 20 سالہ سپاہی واجد علی شہید ہوگئے۔ شہید واجد علی کا تعلق ضلع دادو سے ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایل او سی: بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے سپاہی شہید - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
شاہ کوٹ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ ، پاک فوج کا جوان شہید ، منہ توڑ جواب سے بھارت کو شدید نقصانلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) آئی ایس پی آر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی افواج
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پی ایس ایل سے ایک اور غیرملکی کھلاڑی کی وطن واپسی - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جیت، مگر پی ایس ایل فائیو میں سفر تمامکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اگر پشاور زلمی کو ٹورنامنٹ سے باہر کر کے سیمی فائنل میں جگہ بنانی تھی تو انھیں 151 رنز کا ہدف 3.2 اوورز میں حاصل کرنا تھا مگر وہ اتنے کم اوورز میں یہ ہدف حاصل نہ کر سکے۔ KKvQG QGvKK
مزید پڑھ »
غیرملکی کھلاڑی میں کرونا کی علامات کے بعد پی ایس ایل ملتوی کرنےکافیصلہ کیا،وسیم خانلاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ ایک غیرملکی کھلاڑی میں کرونا وائرس کاشبہ تھا،
مزید پڑھ »