کرونا وائرس:سعودی عرب میں تمام سینما گھر تاحکم ثانی بند

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس:سعودی عرب میں تمام سینما گھر تاحکم ثانی بند
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

کرونا وائرس:سعودی عرب میں تمام سینما گھر تاحکم ثانی بند ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusOutbreak VirusSpreadRapidly Cinemas Closed KSAembassyEG KSAMOFA

علم کے اثرات افراد اور معاشرے پر دولت سے کہیں بڑھ کر ہوتے ہیں: صدر علوی

سعودی عرب نے حالیہ دنوں میں کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں۔مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام میں کعبۃ اللہ کے ارد گرد ایک حصار بنا دیا گیا ہے تاکہ اس کو عبادت گزاروں سے تحفظ مہیا کیا جاسکے۔اس کے علاوہ عمرے کی ادائی پر بھی عارضی پابندی عاید کردی گئی ہے۔ سعودی عرب نے گذشتہ اتوار کو کرونا وائرس سے متاثرہ چودہ ممالک کے ساتھ شہریوں کی آمد ورفت معطل کردی ہے۔ان ممالک میں ترکی،متحدہ عرب امارات ،کویت ، بحرین ، لبنان ، شام ، عراق ، مصر ، اٹلی اور جنوبی کوریا شامل ہیں۔

اس فیصلے کے تحت ان ممالک سے آنے والے مسافروں کو مملکت میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔اس کے علاوہ اگرکسی شخص نے گذشتہ دو ہفتے کے دوران میں ان ممالک کا سفر کیا ہے تو اس کو بھی سعودی عرب میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔سعودی عرب نے ان مذکورہ چودہ ممالک کے ساتھ طیاروں کے علاوہ بحری جہازوں کی آمد ورفت بھی معطل کردی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ عرب امارات نے کو کرونا وائرس کے 14 نئے کیسوں کی تصدیق کردی۔متحدہ عرب امارات نے کو کرونا وائرس کے 14 نئے کیسوں کی تصدیق کردی۔متحدہ عرب امارات نے کو کرونا وائرس کے 14 نئے کیسوں کی تصدیق کردی۔ UAE CoronaVirusUpdates CoronavirusUAE Outbreak NewCase Patients Tourists Covid19 HHShkMohd UAEmGov mohapuae MFA_China zlj517 WHO
مزید پڑھ »

ایران انسداد کرونا کی عالمی کوششوں کونقصان پہنچا رہا ہے: سعودی عربایران انسداد کرونا کی عالمی کوششوں کونقصان پہنچا رہا ہے: سعودی عربایران انسداد کرونا کی عالمی کوششوں کونقصان پہنچا رہا ہے: سعودی عرب ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusOutbreak CoronaVirusInSaudiArabia KingSalman KSAembassyEG KSAMOFA
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کرونا کے مریض صحت یاب ہونے لگےسعودی عرب میں کرونا کے مریض صحت یاب ہونے لگےریاض سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی صحت تسلی بخش ہے، اسپتالوں میں داخل مریض تیزی سے صحت یابی کی جانب گامزن ہیں
مزید پڑھ »

کرونا وائرس نے اٹلی میں تباہی مچا دی، دنیا بھر میں اموات 4027 ہو گئیںکرونا وائرس نے اٹلی میں تباہی مچا دی، دنیا بھر میں اموات 4027 ہو گئیںکرونا وائرس نے یورپی ملک اٹلی میں تباہی مچا دی، ہلاکتیں 463 تک پہنچ گئیں، دوسری طرف دنیا بھر میں نہایت مہلک اور نئے وائرس COVID 19 سے ہونے والی ہلاکتیں 4,027 ہو گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: محکمہ صحت سندھ کی طویل مدت کیلئے تعلیمی ادارے بند رکھنے کی تجویزکرونا وائرس: محکمہ صحت سندھ کی طویل مدت کیلئے تعلیمی ادارے بند رکھنے کی تجویز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 06:40:43