ایران انسداد کرونا کی عالمی کوششوں کونقصان پہنچا رہا ہے: سعودی عرب

پاکستان خبریں خبریں

ایران انسداد کرونا کی عالمی کوششوں کونقصان پہنچا رہا ہے: سعودی عرب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

ایران انسداد کرونا کی عالمی کوششوں کونقصان پہنچا رہا ہے: سعودی عرب ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusOutbreak CoronaVirusInSaudiArabia KingSalman KSAembassyEG KSAMOFA

نزلہ، زکام اور بخار میں مبتلا افراد میچ گھر پہ دیکھیں: وزیراعلیٰ سندھ

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں ایران کی جانب سے سعودی شہریوں کے پاسپورٹس پرمہر لگائے بغیرانہیں ایران جانے کی اجازت دینے کے اقدام کو غیرذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اجلاس میں کہا گیا ہےکہ ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا کرونا وائرس کے خطرات سے دوچار ہے ایران اس وباء کی روک تھام میں مدد کے بجائے اس کے مزیدپھیلائو کی کوشش کررہاہے۔ سعودی عرب کے شہریوں کو ضابطے کی کارروائی کے بغیر ایران آنے جانے کی اجازت دے کرایران نے کرونا کے پھیلائو کی کوشش کی ہے تاکہ یہ وبا براہ راست سعودی عرب میں پھیل جائے۔

اجلاس میں کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے حکومت کی طرف سےعوام کے لیےکیے گئے حفاظتی اقدامات، کرونا کے انسداد کے لیے عالمی مساعی پرغور کیا گیا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ بیرون ملک سے آنے والے نصف ملین افراد کی اسکریننگ کی گئی۔ 2032 افراد کو گھروں میں روکا گیا جب کہ 468 مشتبہ افراد کو قرنطینہ منتقل کیا گیا ہے۔ ان میں سے 20 افراد کے کرونا کے مثبت ٹیسٹ آئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران میں کرونا وائرس سے ایک دن میں 54 ہلاکتیں ،881 نئے کیسوں کی تصدیقایران میں کرونا وائرس سے ایک دن میں 54 ہلاکتیں ،881 نئے کیسوں کی تصدیقایران میں کرونا وائرس سے ایک دن میں 54 ہلاکتیں ،881 نئے کیسوں کی تصدیق ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusOutbreak CoronaVirusInIran MedicalStaff Deathtoll khamenei_ir Iran
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کا خطرہ: سپریم لیڈر نے ایران کے سالِ نو کی تقریر منسوخ کردی۔کرونا وائرس کا خطرہ: سپریم لیڈر نے ایران کے سالِ نو کی تقریر منسوخ کردی۔کرونا وائرس کا خطرہ: سپریم لیڈر نے ایران کے سالِ نو کی تقریر منسوخ کردی۔ Coronavirus CoronavirusIran SupremeLeader Khamenei Iran PersianNewYearSpeech Covid19 DeadlyVirus Iran khamenei_ir JZarif MFA_China
مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا کیسز کی تعداد 20 تک پہنچ گئی، ڈاکٹر مرزا کی تصدیقپاکستان میں کرونا کیسز کی تعداد 20 تک پہنچ گئی، ڈاکٹر مرزا کی تصدیقپاکستان میں کرونا کیسز کی تعداد 20 تک پہنچ گئی، ڈاکٹر مرزا کی تصدیق ARYNewsUrdu Coronavirus
مزید پڑھ »

وہ فنکار جوڑی جس کی شادی کرونا وائرس کی وجہ سے ملتوی ہوگئیوہ فنکار جوڑی جس کی شادی کرونا وائرس کی وجہ سے ملتوی ہوگئیٹوکیو (ڈیلی پاکستان آن لائن) ہالی ووڈ کے مشہور اداکار اورلینڈو بلوم اور ان کی گرل فرینڈ
مزید پڑھ »

دنیا کے 100 ممالک کرونا کی زد میں، ہلاک شدگان کی تعداد 4011 ہوگئی۔دنیا کے 100 ممالک کرونا کی زد میں، ہلاک شدگان کی تعداد 4011 ہوگئی۔دنیا کے 100ممالک کروناکی زدمیں، ہلاک شدگان کی تعداد4011 ہوگئی۔ Coronavirus CoronavirusUpdates Deaths DeadlyVirus WorldWide 100Countries COVID19 Italy China Iran MFA_China zlj517 khamenei_ir HassanRouhani realDonaldTrump WHO ForeignOfficePk
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 22:11:43