ایران میں کرونا وائرس سے ایک دن میں 54 ہلاکتیں ،881 نئے کیسوں کی تصدیق

پاکستان خبریں خبریں

ایران میں کرونا وائرس سے ایک دن میں 54 ہلاکتیں ،881 نئے کیسوں کی تصدیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

ایران میں کرونا وائرس سے ایک دن میں 54 ہلاکتیں ،881 نئے کیسوں کی تصدیق ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusOutbreak CoronaVirusInIran MedicalStaff Deathtoll khamenei_ir Iran

نزلہ، زکام اور بخار میں مبتلا افراد میچ گھر پہ دیکھیں: وزیراعلیٰ سندھ

ایران کی وزارتِ صحت کے ترجمان کیانوش جہانپور نے کہا ہے کہ اب تک اس مہلک وائرس سے 291 افراد جان کی بازی ہارچکے ہیں اور 881 نئے کیسوں کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد اس کا شکار ہونے والے افراد کی تعداد 8042 ہوگئی ہے۔ کیانوش جہانپور نے منگل کے روز ایک نشری نیوز کانفرنس میں کرونا وائرس کا شکار ہونے والے افراد کے یہ نئے اعداد وشمار جاری کیے ہیں۔ان کے مطابق ایران میں سوموار کے مقابلے میں منگل کو کرونا وائرس سے ہلاکتوں میں 18 فی صد اضافہ ہوا ہے اور نئے تصدیق شدہ کیسوں کی تعداد میں 12 فی صد اضافہ ہوا ہے۔

ترجمان نے بتایا ہے کہ اس وائرس میں مبتلا ہونے والے 2731 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں اور انھیں اسپتالوں سے فارغ کردیا گیا ہے۔ ایران مشرق اوسط کا واحد ملک ہے جو چین سے پھیلنے والے وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔خطے بھر میں کرونا وائرس کے 8600 سے زیادہ مریضوں کی تصدیق ہوچکی ہے لیکن ایران کے سوا دوسرے ممالک میں اس مہلک وائرس سے کوئی موت نہیں ہوئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: اٹلی میں مزید 97 افراد ہلاک، دنیا بھر میں تعداد 3990 ہو گئیکرونا وائرس: اٹلی میں مزید 97 افراد ہلاک، دنیا بھر میں تعداد 3990 ہو گئیلاہور: (دنیا نیوز) جان لیوا کرونا وائرس دنیا بھر میں 3 ہزار990 افراد کی جان لے گیا، اٹلی میں ایک دن 97 افراد وائر س کا شکار ہوئے جبکہ ایران میں 43 افراد لقمہ اجل بنے، سعودی عرب میں اب تک کرونا وائرس کے پندرہ کیسز منظر عام پر آچکے ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی میں کرونا وائرس کیسز میں سے 2 کی حالت بہترکراچی میں کرونا وائرس کیسز میں سے 2 کی حالت بہترکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں کرونا وائرس کے تین کیسز میں سے دو کی حالت بہتر ہے۔ آج ہونے والے پانچوں افراد کے ٹیسٹ منفی آئے۔ وزیراعلیٰ سندھ کو کرونا ٹاسک فورس اجلاس میں آگاہ کیا گیا۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس:کراچی میں مزید9کیسز سامنے آگئے،پاکستان میں تعداد16ہوگئیکرونا وائرس:کراچی میں مزید9کیسز سامنے آگئے،پاکستان میں تعداد16ہوگئیکرونا وائرس:کراچی میں مزید9کیسز سامنے آگئے،پاکستان میں تعداد16ہوگئی SamaaTV
مزید پڑھ »

کرونا وائرس نے اٹلی میں تباہی مچا دی، دنیا بھر میں اموات 4027 ہو گئیںکرونا وائرس نے اٹلی میں تباہی مچا دی، دنیا بھر میں اموات 4027 ہو گئیںکرونا وائرس نے یورپی ملک اٹلی میں تباہی مچا دی، ہلاکتیں 463 تک پہنچ گئیں، دوسری طرف دنیا بھر میں نہایت مہلک اور نئے وائرس COVID 19 سے ہونے والی ہلاکتیں 4,027 ہو گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: اٹلی میں ہلاکتیں بڑھ گئیں مگر چین میں نئے مریضوں میں کمی - BBC Urduکورونا وائرس: اٹلی میں ہلاکتیں بڑھ گئیں مگر چین میں نئے مریضوں میں کمی - BBC Urduاٹلی میں ایک دن میں کورونا وائرس سے 133 ہلاکتوں کے بعد وہاں اس سے مرنے والوں کی تعداد 360 سے بڑھ گئی ہے جبکہ چین میں اس کے متاثرین کی تعداد میں کمی آ رہی ہے۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس، ایران اور پاک افغان سرحدیں مسلسل بندکرونا وائرس، ایران اور پاک افغان سرحدیں مسلسل بندکرونا وائرس، ایران اور پاک افغان سرحدیں مسلسل بند SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 11:05:34